Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
اہم خبریں

مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے

ایڈیٹرجون 7, 20267 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
muzafar abad 2
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مظفر آباد : پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں سمیت 72 افراد زیر حراست,شہزاد ملک، بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں سے گزشتہ اٹھارہ گھنٹوں کے دوران امن و اماں اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 72 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق مظفرآباد سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور کور کمیٹی کے ارکان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق جن کور ممبران کو حراست میں لیا گیا ہے ان میں انجم الزماں اور راجہ صہیب جاوید شامل ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ان دنوں حالت کشیدہ ہیں۔
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان میں مقیم مہاجرین (جنھیں ’مہاجرین مقیم پاکستان‘ کہا جاتا ہے) کی 12 نشستوں پر عوامی ایکشن کمیٹی نے کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے نو جون (منگل) کو غیر معینہ مدت کے لیے احتجاج کی کال دے رکھی ہے اور شہریوں کو ہنگامی صورتحال کے لیے راشن ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
احتجاج کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے کشمیر حکومت نے پاکستان کی وفاقی حکومت سے اضافی نفری طلب کی ہے جبکہ احتجاج کے پیش نظر جموں و کشمیر یونیورسٹی اور میرپور انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آٹھ جون سے شروع ہونے والے امتحانات منسوخ کر دیے ہیں۔
حالت میں کشیدگی سنیچر کی صبح اس وقت بڑھ گئی جب آج صبح کے وقت راولاکوٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک رکن ہلاک ہو گیا۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں شاہ زیب نامی شخص کی ہلاکت ہوئی ہے ۔
مقامی پولیس کے مطابق جن کور ممبران کو حراست میں لیا گیا ہے ان میں انجم الزماں اور راجہ صہیب جاوید شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ابتدائی کارروائی کے دوران بعض افراد سے اسلحہ اور مواصلاتی آلات مشتبہ دستاویزات ، امن و اماں کو متاثر کرنے کے منصوبوں سے متعلق مواد، احتجاجی اور پر تشدد سر گرمیوں کے منظم طریقہ کار ڈٹرنس اور غیر ملکی افراد سے مشکوک افراد کے اشارے بھی ملے ہیں جن کی توتیش قانون کے مطابق جاری ہے۔
آئی جی پولیس پاکستان زیر انتظام کشمیر نے واضح کیا ہے کہ کسی شخص گروہ یا غیر قانونی سر گرمی میں ملوث عناصر تشدد اشتعال انگزیز اسلحہ کے استمال سڑکوں کی بندش عوامی املاک کو نقصان پہنچانے یا شہریوں کو معمولات زندگی متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جاۓ گی
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے محکمہ داخلہ کے اہلکار کے مطابق جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو جب سے کالعدم قرار دیا گیا ہے اس کے بعد اس کمیٹی سے منسلک جن افراد کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے شیڈول ون میں شامل کیا گیا ہے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہوم ڈپارٹمنٹ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا تھا کہ ڈھائی سو سے زیادہ ایسے افراد کی فہرست تیار کر لی گئی ہے جن کے بارے میں کہ بتایا جاتا ہے کہ وہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سرکردہ رہنما ہیں۔
اہلکار کے مطابق اس فہرست میں شامل افراد کو انسداد دہشت ایکٹ کے شیڈول ون میں ڈالا جائے گا جس کے مطابق ان افراد کی نہ صرف نقل و حرکت پر پابندی ہوگی بلکہ وہ اپنے بینک اکاونٹس بھی اجازت کے بغیر استعمال نہیں کر سکیں گے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
Next Article گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.