Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ظریف احسن نے عمر بھر خود کو شعر و ادب کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھا
daud tahir

ظریف احسن نے عمر بھر خود کو شعر و ادب کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھا

ایڈیٹرجولائی 28, 202626 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zareef ehsan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : معروف شاعر اور ادیب ظریف احسن اتوار 26 جولائی کو کراچی میں انتقال کر گئے ۔ان کی عمر 72 برس تھی ۔ظریف احسن کا تعلق کراچی سے تھا ۔ ان کی پیدائش پچیس جولائی 1956 کو مظفرگڑھ میں ہوئی ۔ اوائل عمری میں ہی وہ روزگار کی تلاش میں کراچی چلے گئے اور وہیں مستقل سکونت اختیا ر کی
کراچی آئے اور اکائونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر میں خدمات انجام دیں۔ریٹائرمنٹ: وہ اسی محکمے سے بطور سینئر آڈیٹر (گریڈ 16) ریٹائر ہوئے۔ابتدائی تعلیم ناظم آباد اور ایف بی ایریا کے سکولوں میں حاصل کی ۔۔ جامعہ کراچی سے ایم اے اردو کیا اور اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر میں ملازمت اختیار کی ۔۔ اسی محکمے سے سینئر آڈیٹر کے عہدے سے گریڈ 16 میں ریٹائر ہوئے ۔۔
ظریف احسن مشاعروں میں بہت کم جاتے تھے ، لیکن ان کا ادبی سفرپوری آب و تاب سے جاری رہا ۔ان کی مطبوعہ کتب کی تعداد پندرہ سے زیادہ ہے ۔ انہوں نے ’’ حرف زار ‘‘ کے نام سے اشاعتی ادارہ بھی قائم کیا ۔۔ ظریف احسن ہر سال مظفرگڑھ اور ملتان آتے تھے ۔ اور یہاں کی تقریبات میں بھی شریک ہوتے تھے ۔۔ ان کا آخری شعری مجموعہ ’’ انائے عشق ‘‘ کے نام سے اسی برس مارچ میں شائع ہوا ۔۔
ظریف احسن کی مطبعوعہ کتب میں ’’ ہفت زباں شاعری ‘‘، ’’ موسم موسم ملتے ہیں ‘‘ ،مظفر گڑھ ہے شہ پارہ ‘‘ ، ’’ میں مکہ بھی ہوں ، میں مدینہ بھی ہوں ‘‘ ، ’’ اے لبِ داستاں سرا ‘‘ ، ’’ ہمارے عمرے ‘‘ ، ’’ ہم علم ، چراغ ، خوشبو ہیں ‘‘ ( بچوں کی نظمیں ) قابلِ ذکر ہیں ۔۔
ان کے فن و شخصیت پر ڈاکٹر فرمان فتح پوری، پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر انوار احمد ، ڈاکٹر پیرزادہ قاسم ،رضا صدیقی، افتخار عارف، امجد اسلام امجد، شاہدہ حسن سمیت نام ور قلم کار مضامین تحریر کر چکے ہیں ۔۔ ادیبوں اور شاعروں نے ان کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ظریف احسن نے اپنی ساری زندگی شعرو ادب کی خدمت کے لیے وقف کیئے رکھی ۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleراولا کوٹ میں پانچ کارکنوں کی ہلاکت ہوئی : جوائنٹ ایکشن کمیٹی ۔۔ پولیس کا تصدیق سے گریز
Next Article رضا علی عابدی کے درِ دل پر دستک : شاکر حسین شاکر کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.