Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
  • گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  • ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم
  • لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی
  • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
  • سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان
  • دُکی سے اغوا ہونے والے 12 مزدوروں میں سے رحیم یار خان کا ایک مزدور قتل
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بھارت میں پرویز مشرف کی جائیداد نیلام
اہم خبریں

بھارت میں پرویز مشرف کی جائیداد نیلام

ایڈیٹرستمبر 8, 202412 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Pervez Musharraf interview at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھارت میں سابق صدر پرویز مشرف کی زمین دی اینمی پراپرٹی ایکٹ کے تحت نیلامی میں فروخت ہوگئی۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق اس جائیداد کو 2010 میں اینمٹی پراپرٹی یعنی دشمنوں کی جائیداد قرار دیا تھا، جبکہ نیلامی ایک کروڑ سے زائد بھارتی روپے میں ہوئی ہے۔
مذکورہ زمین سابق سپہ سالار جنرل (ر) پرویز مشرف کے آباؤ اجداد کی ہے، تاہم سب ڈویژنل مجسٹریٹ امر ورما کا کہنا ہے کہ مذکورہ زمین براہ راست پرویز مشرف کی نہیں ہے۔
امر ورما کا کہنا تھا کہ دلی منتقل ہونے سے قبل پرویز مشرف کے والد سید مشرف الدین اور والدہ ورین بیگم کوٹانہ میں رہائش اختیار کیے ہوئے تھے، جبکہ دلی میں ان کی فیملی گولچا سینیما کے قریب دریا گنج کی نہر والی حویلی میں رہائش پزیر تھے۔
سب ڈویژنل مجسٹریٹ امر ورماکا مزید بتانا تھا کہ پرویز مشرف کا کوٹانہ میں ایک گھر تھا، جو کہ مقامی افراد کی ملکیت میں آ گیا، ان کے رشتے دار ہمایوں اس گھر میں رہائش اختیار کیے ہوئے تھے بعدازاں اسے مقامی افراد کو فروخت کردیا تھا اور ملک چھوڑ کر چلے گئے، اس گھر کی زمین کو بھارتی حکومت نے تحویل میں لے لیا اور اسے ’اینمی پراپرٹی‘ یعنی دشمنوں کی جائیداد قرار دے دیا۔
اس سے قبل 6 ستمبر کو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت کے کوٹانہ گاؤں میں موجود سابق صدر پاکستان کی 2 ایکڑ زمین کی ’ای نیلامی‘ کا فیصلہ کیا تھا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدرپرویز مشرف کے خاندان کی اس جائیداد کی نیلامی کے لیے بنیادی قیمت انتیس لاکھ 6 ہزار بھارتی روپے رکھی گئی تھی تاہم آخری بولی ایک کروڑ 38 لاکھ 16 ہزار بھارتی روپے پر ختم ہو کر فروخت ہوئی۔
’اینمی پراپرٹی‘ یا دشمنوں کی جائیداد کیا ہے؟
انڈین ایکسپریس کے مطابق 1965 اور 1971 میں پاک بھارت جنگوں کے دوران بھارت سے پاکستان میں ہجرت ہو رہی تھی، اسی اثنا میں بھارتی حکومت نے بھارتی دفاع ایکٹ 1962 کے ڈیفنس انڈیا رولز فریم کے تحت پاکستانی شہریت حاصل کرنے والوں کی جائیداد اور کمپنیوں کو تحویل میں لے لیا تھا۔
حکومت نے مذکورہ جائیداد کو ’اینمی پراپرٹیز‘ یعنی دشمنوں کی جائیداد قرار دے دیا تھا، جس کی سرپرست بھارتی حکومت تھی، بھارتی حکومت نے ایسا ہی کچھ چین اور بھارت کے مابین 1962 کی جنگ کے دوران بھی کیا تھا، جب بھارتی شہری ملک چھوڑ کر چین چلے گئے تو ان کی جائیداد کو بھی ’اینمی پراپرٹی‘ قرار دے دیا تھا۔
تاہم 10 جنوری 1966 میں تاشکنت معاہدے میں ایک شک موجود تھی جس کے مطابق پاکستان اور بھارت تنازعات کے دوران شہریوں کی جائیداد تحویل میں لینے پر دوطرفہ بات چیت کریں گے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بھارت جائیداد نیلام پرویز مشرف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعارف علوی نے ایکس پر پرانی ویڈیو شیئر کرنے پر معذرت کرلی
Next Article مائنس کی سیاست نہیں ہو سکتی، سب کو ماننا ہو گا کہ عمران خان ایک حقیقت ہیں : بیرسٹر گوہر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

اگست 9, 2026

بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم

جولائی 25, 2026

نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا اکتوبر 9, 2026
  • گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 9, 2026
  • انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اکتوبر 9, 2026
  • ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں اکتوبر 8, 2026
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے اکتوبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.