Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان میں پیناڈول کی پیداوار بند کرنے کی تیاریاں
اہم خبریں

پاکستان میں پیناڈول کی پیداوار بند کرنے کی تیاریاں

ایڈیٹراکتوبر 22, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فارماسوٹیکل کمپنی GSK نے پیناڈول کی قیمت نہ بڑھانے کی وجہ سے اس دوا کی تیاری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پچھلے کئی ماہ سے بعض ادویات کی قیمتوں کو بڑھانے کے مسئلے پر حکومت اور فارما انڈسٹری کے درمیان ڈیڈلاک ہے اور یہ ادویات مارکیٹ میں شارٹ ہیں۔
اعدادوشمار کے حساب سے کمپنی کا کیس اس لئے مضبوط لگتا ہے خام مال وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پیناڈول کی تیاری پر اٹھنے والے اخراجات بڑھ گئے اور حکومت قیمت بڑھانے سے انکار کر رہی ہے۔ مگر یہ بات اتنی سادہ نہیں ہے۔ مذکورہ کمپنی اور اس طرح کی دیگر کمپنیاں درجنوں دیگر ادویات بھی بناتی ہیں اور ان کی مجموعی شرح منافع کو بھی دیکھنے کی ضرورت ہے۔ GSK مجموعی طور پر بھی نقصان ظاہر کرنے کا دعوی کر رہے ہے جسے اتنی آسانی سے تسلیم کرنا درست نہیں ہوگا۔ اس کمپنی کے ڈائریکٹرز اور منیجمنٹ کو جو بونس اور دیگر فوائد ادا کئے گئے ہیں ان سب کی تفصیلات بھی سامنے لانے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح ان کمپنیوں نے ادوایات کی مارکیٹنگ پر جو اخراجات لئے ہیں ان کو بھی سامنے لایا جائے۔
پاکستان میں ادویات ساز کمپنیاں خام مال کی مقامی سطح پر تیاری کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ فارماسسٹ زیادہ تر سیلز مین کا کام کرتے ہائے جاتے ہیں۔ فارماسوٹیکل کیمسٹری اور اس سے وابستہ دیگر شعبوں میں جا کر دیکھ لیں کہ ملک میں اربوں کا منافع کمانے والی کمپنیاں ان سے بالکل لاتعلق بیٹھی ہوئی ہیں۔ پاکستان میں خام مال کی تیاری نہ ہونے اور جنرک ادویات کی بغیر کسی بائیو ایکویلینس اسٹڈی کے رجسٹر ہونے کا نتیجہ یہ ہے کہ اس شعبے سے جڑے سائنسی شعبے زبوں حالی کا شکار ہیں۔ اس کے برعکس ہندوستان اور چین میں یہ شعبے حیرت انگیز ترقی کر کے دنیا بھر میں اپنے ماہرین کو ایکسپورٹ کر رہے ہیں۔
حکومت کو فارماسوٹیکل سیکٹر کی غیر شفاف تجارتی سرگرمیوں کی تفتیش اور اس سیکٹر میں دیرپا ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے ایک نیشنل کمیشن تشکیل دینا چاہیئے جو چھ ماہ کے عرصے کے دوران پورے معاملے کی تحقیق کر کے ملکی فارماسوٹیکل انڈسٹری کو محض پیکجنگ انڈسٹری سے ایک حقیقی فارما انڈسٹری بنانے کی سفارشات پیش کرے۔ یاد رہے کہ ہندوستان کی دنیا بھر میں چھائی ہوئی فارما انڈسٹری کی بنیاد اندرا گاندھی کی طرف سے تشکیل کردہ جسٹس آیانگر کمیشن کی رپورٹ تھی۔ اس رپورٹ پر عمل کرنے سے انڈین فارماسوٹیکل انڈسٹری آج اس مقام پر کھڑی ہے۔
(بشکریہ: آوازہ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی اڈیالہ جیل سے رہا
Next Article امتیاز عالم کاکالم:عمران خان کی ”نااہلی“ اور سیاست کی مغفرت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم

جولائی 22, 2026

ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری

جولائی 21, 2026

میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے

جولائی 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.