Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستانی اینکر مونا خان یونان میں گرفتار
تازہ ترین

پاکستانی اینکر مونا خان یونان میں گرفتار

ایڈیٹرمئی 25, 202416 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: سرکاری ٹی وی کی اینکر پرسن مونا خان کو یونان میں حراست میں لے لیا گیا۔
خاتون صحافی اور اینکر پرسن مونا خان ہائیکنگ کے لیے گئی تھیں وہاں ان کا موبائل فون بھی پولیس نے قبضے میں لے لیا۔
مونا خان کے کوچ یوسف کا کہنا ہے کہ مونا خان کو یونان میں پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ میرا مونا خان سے رابطہ رہا ہے جو کہ اپنے بیٹے کو ایتھنز میں چھوڑ کر ہائیکنگ کیلئے گئی تھیں۔ پاکستان سے مونا خان اپنے بیٹے کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہوئیں تھیں۔
مونا خان کی مبینہ گفتگو بھی منظر عام پر آگئی جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ یونانی پولیس نے بدسلوکی کی، تمام ہائیکرز ایک ساتھ جمع ہوئے تھے اس دوران جب میں نے پاکستانی پرچم نکالا تو پولیس نے مجھے حراست میں لے لیا۔ مجھ سے سوال کیا گیا کہ آپ پاکستان کا پرچم لہرائیں گی تو میں نے جواب دیا ’’جی‘‘ میں پاکستان کا پرچم لہراؤں گی جس کے بعد مجھے حراست میں لے لیا گیا۔ مونا خان کے کوچ یوسف نے حکومت سے اپیل کی ہے کے مونا خان کی رہائی کیلیے اقدامات کیے جائیں۔
دوسری جانب دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ یونان میں پاکستانی سفارت خانہ مونا خان کی گرفتاری کی وجوہات معلوم کررہا ہے، یونانی حکام سے مونا خان تک قونصلر رسائی مانگی ہے۔
دفتر خارجہ کی ترجمان نے پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مونا خان کی گرفتاری کے بعد ہمارا مشن یونانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے اور قونصلر رسائی کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سفارت خانے نے ایک وکیل کی خدمات بھی حاصل کی ہیں اور سفارت خانے کے اہلکاروں نے لاک اپ میں مونا خان سے ملاقات کی ہے۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اینکر پرسن مونا خان پاکستان یونان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا کالم : اسلام ’زندہ‘ کرنے کی ایک اور کوشش
Next Article فیصل قریشی کا ہم جنس پرستی سے متعلق حیران کُن انکشاف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اناسی سال کا بوڑھا پاکستان : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 1, 2026

پاکستان کی شرح خواندگی 90 فیصد سے زیادہ ہو گئی : خیالی پاکستان کی کہانی ، شہزاد عمران خان کی زبانی

ستمبر 20, 2025

کون سا پاکستان زندہ باد ؟ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.