Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل 3 : کراچی کنگز ہار گئے ، پشاور زلمی فائنل میں
اہم خبریں

پی ایس ایل 3 : کراچی کنگز ہار گئے ، پشاور زلمی فائنل میں

ایڈیٹرمارچ 22, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kamran akmal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے دوسرے ایلیمی نیٹر میں کامران اکمل کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو13رنز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں پشاور کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا۔ایونٹ کا فائنل 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔کامران اکمل کو دھواں دار اننگز پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔بارش سے متاثرہ میچ 16، 16 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا،پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ 170رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم دو وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بناسکی۔نسبتاً مشکل ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا اور صرف 13رنز پر اوپنر مختار احمد صرف ایک رن بناکر سمین گل کی گیند پر سیمی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔اس کے بعد بابر اعظم اور ڈینلی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 12 اوور میں اسکور 110رنز تک پہنچادیا، بابر اعظم نے اپنی نصف سنچری مکمل کی اور اسکور 130 رنز تک پہنچادیا، اس موقع پر بابر اعظم 45 گیندوں پر 63 رنز کی اننگز کھیل کر حسن علی کا شکار ہوگئے۔اس سے قبل کامران اکمل کی تیز ترین نصف سنچری کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 16اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر171رنز بنائے تھے ، کامران اکمل نے صرف 27گیندوں پر 77 رنز بنائے۔اوپنرز کامران اکمل اور فلیچر نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 107 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ کامران اکمل نے طوفانی بیٹنگ کرتے ہوئے عثمان خان شنواری کے ایک اوور میں 2 چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 25رنز بنائے۔کامران اکمل نے صرف 17 گیندوں پر پانچ چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 54 رنز اسکور کیے، جو پی ایس ایل کی تاریخ کی تیزترین نصف سنچری ہے۔
اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیوک رونکی نے 19گیندوں پر تیز ترین نصف سنچری بنائی تھی۔پشاور کو پہلا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب فلیچر 34 رنز کی اننگز کھیل کر بوپارا کی گیند پر ڈینلی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔کامران اکمل صرف 27 گیندوں پر برق رفتار 77 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 8 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔محمد حفیظ زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور 13 رنز بناکر بوپارا کی گیند پر انہی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ڈاؤسن نے 13رنز کی اننگز کھیلی۔ کپتان سیمی نے بھی بھرپور اننگز کھیلی اور 12 گیندوں پر 23رنز بنائے، جس میں دو چھکے اور ایک چوکا شامل ہے۔سعد نسیم صرف رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے، اگلی ہی گیند پر وہاب ریاض باؤنڈری لائن پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔اس طرح پشاور زلمی کی ٹیم نے مقررہ 16 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنالئے۔کراچی کنگز کی جانب سے بوپارا نے تین، تائمل ملز نے دو اور عثمان خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

​​

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر شاہد مسعود کو سزا یا آزادی اظہار پر حملہ ؟ ۔۔ سید مجاہد علی
Next Article ایک خواب کے ساتھ ساتھ:چشم تماشا / امجد اسلام امجد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.