Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایم کیو ایم اور ایم ایم اے سمیت 284 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ
اہم خبریں

ایم کیو ایم اور ایم ایم اے سمیت 284 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

ایڈیٹرجنوری 12, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
election coommision rejects reference against imran khan news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 پر عمل درآ مد نہ کرنے والی 284 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔جن سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی ہے ان میں حزب مخالف کی جماعت متحدہ قومی موومنٹ، متحدہ مجلس عمل، نیشنل پارٹی، پاکستان پیپلز پارٹی پیٹریاٹ شامل ہیں۔الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے دو لاکھ فیس، دو ہزار کارکنان کے شناختی کارڈ نمبر اور انگوٹھوں کے نشانات مانگے تھے۔ لیکن ان جماعتوں نے الیکشن کمیشن کی طرف سے مانگی گئی مطلوبہ چیزیں فراہم نہیں کیں۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف سیاسی جماعتیں 30 روز میں سپریم کورٹ میں اپیل کر سکتی ہیں۔یہ پہلی مرتبہ ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے اتنی بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کو منسوخ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جن مذہبی جماعتوں کی فہرست جاری کی گئی ہے ان میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے علاوہ سندھ نیشنل فرنٹ، پاکستان سنی تحریک، سنی تحریک اور تنظیم اہلسنت شامل ہیں۔اس فہرست میں نیشنل پارٹی بھی شامل ہے جو بلوچستان میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے سرگرم ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والی اس لسٹ میں جمیعت علمائے اسلام مولانا سمیع الحق گروپ کے علاوہ حکمراں اتحاد میں شامل جمعت اہلحدیث ساجد میر گروپ بھی شامل ہے۔ پروفیسر ساجد میر سینیٹ کے رکن بھی ہیں۔ اس لسٹ میں جمیعت اہلحدیث لکھوی گروپ بھی شامل ہے۔ملک کی مذہبی جماعتوں نے اس سال ہونے والے عام انتخابات کو متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ان جماعتوں میں جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے علاوہ جماعت اسلامی بھی قابل ذکر ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانصاف کی تلاش یا اقتدار کی خواہش ؟ ۔۔ سید مجاہد علی
Next Article نفسیاتی مریضوں کا معاشرہ کیسے صحت یاب ہو گا ؟۔۔ صہیب اقبال
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.