کراچی : ممتاز عالم دین اورجامعہ بنوریہ کے بانی مفتی محمد نعیم کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔
وہ کینسر کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ۔ وائرس کے شبہ میں ان کا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آگیا جس کے بعد انہیں فوری طور پر قطرینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ مفتی نعیم کی عمر 65 برس ہے وہ 1955ءمیں پیدا ہوئے۔ ان کی علالت کی خبر کے بعد ان کے مداح اور طالب علموں کی بڑی تعداد نے ان کی صحت یابی کی دعا کی ہے ۔ انتظامیہ کے مطابق مفتی صاحب کاعلاج معالجہ جاری ہے اور وہ14دن کی آئیسولیشن میں رہیں گے۔
انہوں نے اپیل کی کہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی جائے ۔پاکستان سمیت پوری دنیا اس وقت جس وباءسے دوچار ہے دعا ہے کہ جلد اس سے نجات ملے ۔
جمعرات, ستمبر 24, 2026
تازہ خبریں:
- فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
- مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

