Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جنوبی افریقہ 164 رنز پر ڈھیر، پاکستان 8وکٹوں سے کامیاب: ون ڈے سیریز برابر
اہم خبریں

جنوبی افریقہ 164 رنز پر ڈھیر، پاکستان 8وکٹوں سے کامیاب: ون ڈے سیریز برابر

ایڈیٹرجنوری 27, 20193 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
usman shunwari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پنک ڈریس : پاکستان نے امام الحق کی عمدہ بیٹنگ اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو چوتھے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ سرفراز پر پابندی کے بعد پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے والے قائم مقام کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے کپتان کو مایوس نہ کیا اور اپنے پہلے ہی اوور میں کوئنٹن ڈی کوک کو پویلین واپسی پر مجبور کردیا جبکہ اننگز کے چھٹے اوور میں ریزا ہینڈرکس کی اننگز کا بھی خاتمہ کردیا۔ 18رنز پر دو وکٹیں گرنے کے بعد ہاشم آملا اور کپتان فاف ڈیو پلیسی کی جوڑی وکٹ پر اکٹھا ہوئی اور دونوں کھلاڑیوں نے ذمے دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری وکٹ کے لیے 101 رنز کی شراکت قائم کر کے ابتدائی نقصان کا ازالہ کردیا۔ اس شراکت کا خاتمہ اس وقت ہوا جب ڈیو پلیسی ایک بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں شاداب خان کا شکار بن گئے، انہوں نے آؤٹ ہونے سے قبل 57رنز بنائے۔ پاکستان کو جلد ہی ایک اور بڑی کامیابی ملی جب عماد وسیم نے 59رنز بنانے والے تجربہ کار ہاشم آملا کی وکٹیں بکھیر دیں۔ ہاشم آملا کے آؤٹ ہوتے ہی پاکستانی باؤلرز نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرتے ہوئے 161 رنز پر پوری ٹیم کو ٹھکانے لگا دیا۔ جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن کی ناکامی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آخری پانچ وکٹیں صرف 5 رنز کے اضافے سے گریں۔ پاکستان کی جانب سے عثمان شنواری 4 وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ شاداب خان اور شاہین آفریدی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں فخر زمان اور امام الحق پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے ٹیم کو 70رنز کا آغاز فراہم کر کے فتح کی بنیاد رکھی، فخر 44 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ امام الحق نے شاندار فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری مکمل کی اور بابر اعظإ کے ہمراہ 94رنز کی شراکت قائم کر کے ٹیم کی فتح کو یقینی بنا دیا، وہ 164 کے اسکور پر 71 رن بنانے کے بعد فلکوایو کی وکٹ بنے۔ پاکستان نے 32ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر باآسانی ہدف حاصل کر کے پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو پنک ڈریس میں ون ڈے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جہیاں گزشتہ 7 میچوں میں وہ اب تک ناقابل شکست تھے۔ عثمان خان شنواری کو عمدہ اسپیل اور شار وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور فیصلہ کن میچ بدھ کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleناہید سکندر مرزا ایوان صدر سے جلا وطنی تک ..تنویر احمد
Next Article اصلی اور فلمی بادشاہت .. وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.