Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مساجد کے اکاؤنٹس کھلوانے کی ہدایت کر دی
اہم خبریں

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مساجد کے اکاؤنٹس کھلوانے کی ہدایت کر دی

ایڈیٹرجنوری 20, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو مساجد کے اکاونٹس کھلوانے کی ہدایت کردی۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد مساجد کے 5 روز میں اکاؤنٹس کھولے جائیں۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلر میں تمام بینک سربراہان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مساجد کے اکاؤنٹس کھلوانے میں امتیازی سلوک ختم کیا جائے اور این جی اوز، ٹرسٹ یا دیگر ضروری کوائف پورے ہونے کے بعد عبادت گاہوں کے بینک اکاؤنٹس کھولے جائیں۔
اس ضمن میں مرکزی بینک کے اینٹی منی لانڈرنگ، کومبیٹنگ دی فنانس آف ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ مطلوبہ دستاویزات پوری ہونے کے بعد 5 روز کے اندر مساجد کے بینک اکاؤنٹس کھولے جائیں۔
سرکلر میں مساجد کے ساتھ دینی مدارس کا ذکر نہیں کیا گیا لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ مساجد کے ساتھ مدارس ہوتے ہیں اور مدارس کے ساتھ مساجد اس لئے مساجد کے بینک اکاؤنٹس کھلوانے پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم ہونے کا اطلاق مدارس پر بھی ہوسکے گا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مساجد کے بینک اکاؤنٹس نہ کھلوانا ملکی آبادی کی زیادہ سے زیادہ بینکاری میں شمولیت کی پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔
ذرائع کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سخت پابندیوں اور مانیٹرنگ کی وجہ سے مساجد اور دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹ نہیں کھولے جارہے تھے جبکہ بیشتر مدارس، مساجد اور فلاحی اداروں کے بینک اکاؤنٹ بھی بند کئے گئے تھے، جس کی وجہ سے انہیں پریشانی کا سامنا ہے۔
اس ضمن میں 6 جنوری کو دینی مدارس کے رہنماؤں نے وزیراعظم شبہاز شریف سے ملاقات کی تھی جس میں بینک اکاؤنٹس اور مدارس رجسٹریشن میں رکاوٹوں کو حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
ملاقات میں وزیراعظم نے دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھلوانے پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسٹیٹ بینک مساجد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ڈی ایم فیل،پاکستان میں سری لنکا جیسی صورتحال دور نہیں،بہتری کا حل فوری الیکشن:عمران خان
Next Article زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا : خاتون مقدمہ کرا کے فرار ، گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

مئی 14, 2025

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

مئی 5, 2025

اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کرکے 12 فیصد کردی

جنوری 27, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.