Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا : خاتون مقدمہ کرا کے فرار ، گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل
ملتان

زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا : خاتون مقدمہ کرا کے فرار ، گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل

ایڈیٹرجنوری 20, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے )قادرپورراں کے علاقہ میں ز یادتی کا شکار ہونیوالی خاتون کا وقوعہ جھوٹا نکلا،خاتون ملزمان پر مقدمہ کرواکر فرار ہوگئی،پولیس نے خاتون کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدیں ۔
قادر پور راں کے علاقہ موضع لوٹھر کی رہائشی 28 سالہ خاتون نے 18 اگست کو پولیس کو اطلاع دی تھی کہ وہ اپنے گھر میں موجود تھی کہ شہزاد نامی ملزم اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ گھر داخل ہو گیا اور اس نے زبردستی اسے ز یادتی کا نشانہ بناڈالا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کے خلاف تھانہ قادر پورراں میں مقدمہ درج کرلیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس کی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ خاتون کے شہزاد نامی شخص کے ساتھ مبینہ طور پر پہلے سے ناجائز تعلقات قائم تھے وقوعہ کے روز بھی ایف آئی آر میں نامزد ملزم شہزاد قابل اعتراض حالت میں موجود تھا کہ اسی دوران خاتون کا خاوند اظہر موقع پر پہنچ گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ دونوں میاں بیوی نے ملی بھگت کرکے شہزاد کو پھنسانے کے لیے پولیس کو اطلاع دی تاکہ اس سے بھاری رقم بٹوری جاسکے لیکن جیسے ہی وقوعہ کے اصل حقائق منظر عام پر آئے اسوقت سے متاثرہ خاتون پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگئی ہے ۔
ڈی ایس پی مخدوم رشید سرکل سعادت چوہان نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ وقوعہ کی میرٹ پر تفتیش کی جارہی ہے خاتون روپوش ہوگئی ہے۔خاتون کی تلاش کے لیے پولیس ٹیمیں بھی تشکیل دیدی گئی ہیں جو چھاپے مارنے میں مصروف ہیں اور بہت جلد خاتون کو ٹریس کرلیا جائیگا۔جبکہ دوسری جانب ملزمان نے ضمانت کروارکھی ہے۔دریں اثناء تین روز گزرنے کے باوجود بھی پولیس متاثرہ خاتون کا میڈیکل نہ کروا سکی ہے پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی عدم دستیابی کی وجہ سے پولیس کو میڈیکل کروانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ پولیس پہلے متاثرہ خاتون کو میڈیکل کے لیے مخدوم رشید،قادر پور راں اور قصبہ مڑل کے سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل لے جاچکی ہے لیکن تینوں ہسپتالوں میں لیڈی ڈاکٹرز موجود نہیں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

زیادتی کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مساجد کے اکاؤنٹس کھلوانے کی ہدایت کر دی
Next Article پولیس مقابلہ جعلی نکلا : ایس ایچ او مقدمہ درج ہونے کے باوجود ڈیوٹی پر موجود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار

جون 28, 2026

کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

جنوری 17, 2026

ڈاکٹر احسان قادر اور ڈاکٹر شازیہ میں ہاتھا پائی : فرانزک رپورٹ میں زیادتی ثابت

اکتوبر 8, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.