Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عہد ساز ناول نگار میلان کنڈیرا انتقال کر گئے
ادب

عہد ساز ناول نگار میلان کنڈیرا انتقال کر گئے

ایڈیٹرجولائی 14, 202313 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Milan Kundera
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پراگ : جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار اور مصنف میلان کنڈیرا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بدھ کو ان کے آبائی شہر برنو میں واقع میلان کنڈیرا لائبریری کی ایک ترجمان نے میلان کنڈیرا کی موت کی تصدیق کی ہے۔
ترجمان نے خبررساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ’بدقسمتی سے میں تصدیق کر سکتی ہوں کہ میلان کنڈیرا کا کل (منگل کو) طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے۔
ان کی تحریروں میں طنز اور شاعرانہ انداز میں زندگی کی پیچیدگیوں کے بارے میں اظہار خیال ملتا ہے، جس میں ان سے اختلافی نظریات کے باعث چیک شہریت چھین لیے جانے کے تجربات بھی شامل ہیں۔
اپنی ایک تحریر ’آرٹ آف ناول‘ میں وہ زندگی کے بارے میں کہتے ہیں کہ ’یہ ایک ایسا شکنجہ ہے جسے ہم ہمیشہ سے جانتے ہیں: ہم اپنی مرضی کے بغیر پیدا ہوتے ہیں، ایسے جسم میں قید رہتے ہیں، اس کا انتخاب ہم نے نہیں کیا، اور موت ہمارا مقدر ہے۔‘
میلان کنڈیرا یکم اپریل 1929 کو چیک قصبے برنو میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک پیانو نواز تھے۔
انہوں نے پراگ میں تعلیم حاصل کی اور وہیں کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کی، فرانسیسی شاعر گیوم آپولینر کی شاعری کا ترجمہ کیا اور اپنی شاعری بھی لکھنا شروع کی۔
انہوں نے ایک فلم سکول میں بھی تعلیم و تربیت کا کام سرانجام دیا۔
اگر انہوں نے کمیونزم کے ساتھ اپنے حمایت کا برملا اظہار کیا لیکن جلد ہی ان کی تحریروں کے باعث وہ مشکلات کا شکار ہوگئے۔
سنہ 1950 میں ان کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا گیا، انہوں نے 1956 میں پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کی اور پھر 1970 میں پراگ سے شروع ہونے والی ایک ناکام تحریک کے بعد انہیں دوبارہ پارٹی سے نکال دیا گیا۔
میلان کنڈیرا نے ناول، افسانے، شاعری، تنقیدی مضامین اور ڈرامے لکھے۔ ان کی معروف ناولوں میں ’دی جوک‘، ‘دی انبیئرایبل لائٹنس آف بینگ‘، ’امورٹیلٹی‘سلونیس‘، ’آئیڈنٹٹی‘ اور ’اگنورئنس‘ شامل ہیں۔
( بشکریہ :اردو نیوز )

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ناول نگار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاطہر ناسک کی سلیکشن کی کہانی : رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 37 برس پرانا مکتوب )
Next Article میانوالی: وزیراعظم نے 1200 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ۔5 کا سنگ بنیاد رکھ دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

غزہ سے یکجہتی : اروندھتی رائے کا برلن فلم فیسٹیول کے بائیکاٹ کا اعلان

فروری 24, 2026

18 دسمبر ۔۔ نام ور ترقی پسند دانش ور شوکت صدیقی کا یومِ وفات

دسمبر 18, 2025

امریکا نواز ماریہ کورینا مچاڈو ، اسپیڈ بریکر پر رکی محنت کش دنیا اور ایک اجتماعی دھکا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اکتوبر 13, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.