ڈیرہ اسماعیل خان: معروف شاعر مخمور قلندری کے ساتھ گومل یونیورسٹی میں نامناسب سلوک کے خلاف شہریوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور ادبی تنظیموں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
گومل یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونیوالے مشاعرے میں جب معروف شاعرمخمور قلندری سٹیج پہ آئے تو ایک مخصوص گروہ نے ان کے خلاف نعرے بازی کی اور انہیں کلام پیش نہیں کرنے دیا۔
شہری اس مخصوص لسانی گروہ کیخلاف شدید غم و غصے کا شکار ہیں ادبی تنظیموں و سول سوسائٹی کی طرف سے مخمور قلندری سے یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لسانی تفریق پیدا کرنے والے ادب کے نام پر بے ادبی کر رہے ہیں ۔
جمعرات, ستمبر 24, 2026
تازہ خبریں:
- فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
- مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

