Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مدیحہ ریاض کا اختداریہ میری سہیلی میرا فخر ۔۔۔ مدیحہ ریاض
اختصاریئے

مدیحہ ریاض کا اختداریہ میری سہیلی میرا فخر ۔۔۔ مدیحہ ریاض

ایڈیٹرمئی 31, 202313 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میری اس سے تقریبا پونے تین سال بعد ملاقات ہو رہی تھی ۔ میں اسے ملنے مچھیروں کی بستی میں قائم اس کے اسکول گئی ۔ وہ اس اسکول میں پرنسپل کے عہدے پر فائز تھی ۔ میں جیسے ہی اس کے اسکول پہنچی اس نے اور اس کے تمام اسٹاف نے میرا پر تپاک استقبال کیا ۔ میں نے اس کے ساتھ اسکول میں کچھ وقت گزارا اور آیا کے ہاتھ کا بنا ہوا لنچ کیا جو وہ اپنے اور پرنسپل صاحبہ کے لئے روزانہ اپنے گھر سے لاتی تھیں۔ لنچ کرنے کے بعد ہم پھر باہر کسی اچھی جگہ گھومنے پھرنے کے لئے روانہ گئے ۔ ہم شہر قائد کے ایک پوش علاقے میں بنے شاپنگ مال میں چلے گئے ۔میں اس سے ملاقات کے لئے پوری طرح تیا ر تھی ۔یا پھر یوں کہہ لیں کہ میں سر سے پاﺅں تک برانڈڈ اشیاء سے لدی ہوئی تھی ۔ جب کہ وہ انتہائی سادہ حلیے میں تھی ۔ اس نے عام سا لباس اور عبایہ زیب تن کیا ہوا تھا۔ وہ عام سے لباس میں بھی باوقار لگ رہی تھی ، پر سکون اور با اثر شخصیت کی مالک ۔ایسا نہیں تھا کہ وہ حیثیت میں مجھ سے کم تھی ۔ بلکہ وہ صاحب حیثیت تھی ۔ و ہ اسکول کی پرنسپل ہونے کے ساتھ ساتھ شہر قائد کی سرکاری جامعہ میں لیکچرار کے فرائض بھی انجام دے رہی ہے۔ وہ طبیعتا سادہ مزاج کی حامل لڑکی ہے اور سادگی ہی اس کا خاصہ ہے ۔ وہ ایک بااخلاق اور باکردار سلجھی ہوئی لڑکی ہے ۔ تعلیمی میدان ہو یا پھر عملی میدان کامیابی نے ہمیشہ اس کی قدم بوسی کی ۔
دوران تعلیم اس نے ذہنی آزمائش اور بحث و مباحثہ کے بے شمار مقابلہ جات میں حصہ لیا اور ہمیشہ کامیابی حاصل کی ۔ اس نے پاکستان ٹیلی ویژن اور دیگر نجی ٹی وی چینلز سے نشر ہونے والے ذہنی آزمائشی پروگراموں میں نہ صرف حصہ لیا بلکہ ان گنت مقابلے جیت کر اپنی کامیابی کا لوہا بھی منوایا ۔ وہ ایک چلتی پھرتی انسائیکلوپیڈیا ہے ۔ اس کی ذہانت کا اندازہ پروفیسر صاحبہ کی اس بات سے لگائیے کہ جب انھوں نے اس سے کہا کہ بیٹا آپ کے پاس مجھ سے زیادہ معلومات ہے ۔ درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہونے کے علاوہ وہ ایک نعت خواں او ر شاعرہ بھی ہے۔ وہ نعت خوانی اور شاعری میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے ۔ اس کی ان تما م کامیابیوں کے پیچھے محنت کے ساتھ ساتھ عاجزی و انکساری کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔ جس نے اسے ہمیشہ گرنے نہیں دیا۔ جبکہ سادگی ہی اس کا وصف ہے ۔ وہ اپنے والدین کے ساتھ ساتھ دوست احباب کا بھی فخر ہے ۔ بعض کم ظرف لوگ اس کی محنت سے فائدہ اٹھانے کے لئے اس کے ہمراہ رہتے تا کہ اس کی محنت ان کی کامیابی بن جائے اور اساتذہ اکرام اور ہم جماعت کے سامنے واہ واہ کا میڈل ملے ۔ ایسے لوگ پانی کے بلبلے کی طرح ہوتے ہیں جو زیادہ دیر تک ٹک نہیں پاتے اور پھر ہمیشہ کے لئے منظر سے غائب ہو جاتے ہیں ۔جب کہ نام ہمیشہ محنت کرنے والوں کا ہی باقی رہتا ہے ۔
کامیابی ہمیشہ انہی لوگوں کا مقدر بنتی ہے جن کی نگاہیں بلندی پر ہوتے ہوئے بھی زمین پر ہوتی ہیں ۔ جیسا کہ وہ خود اپنے بارے میں لکھتی ہے یا یوں کہہ لیں کہ اس کا یہ شعر خود اس پر صادق آتا ہے کہ
مجھ کو افلاک پہ پرواز کی خواہش ہے مگر
میں زمیں زاد ہوں اوقات نہیں بھولتی ہوں

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجب بھی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے کوئی نہ کوئی سانحہ ہوجاتا ہے، اسحٰق ڈار
Next Article امتیاز عالم کا کالم:بھارتی امن کی آشا(1)
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.