Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » 2021 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کی فہرست
اختصاریئے

2021 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کی فہرست

ایڈیٹردسمبر 4, 20214 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
emojis
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : ہم سب ہی انٹرنیٹ پر دوستوں سے بات چیت کرتے ہوئے اب لفظوں سے زیادہ ایموجیز کا سہارا لیتے ہیں، کیوں کہ طرح طرح کے ایموجیز اب کسی کے بھی ہر طرح کے جذبات کو بخوبی بیان کردیتے ہیں۔
جیسے اگر کوئی خوش ہے، بیمار ہے، غصے میں ہے یا افسوس کے عالم میں ہے، تو ان تمام جذبات کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایموجیز موجود ہیں، جن کے استعمال کے ساتھ کچھ اور کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
کورونا وائرس کی وبا سے گزشتہ 2 سال بیشتر افراد کے لیے بہت زیادہ اچھے نہیں گزرے مگر جہاں تک دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجی کی بات ہے تو اس سے عندیہ ملتا ہے کہ کم از کم ہم سب اب بھی کافی پرعزم ہیں۔یونی کوڈ کنسورشیم نے 2021 میں 10 سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کی فہرست جاری کی ہے جس میں زیادہ تر 2019 کے ایموجیز ہی ہیں۔اس کمپنی نے 2020 میں دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کی فہرست جاری نہیں کی تھی۔
اس سال بھی وہ ایموجی سرفہرست رہا جو کافی عرصے سے سب کو پیچھے چھوڑے ہوئے ہے۔یعنی وہ ایموجی جو ہنسی کے ساتھ آنسوؤں کو دکھاتا ہے اور ٹیئر آف جوائے کے نام سے جانا جاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹیئر آف جوائے کی مقبولیت کے قریب پہنچنے والا ایک ہی ایموجی ہے اور وہ دل یا ریڈ ہارٹ ایموجی ہے۔
ان دونوں کے بعد سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز میں اکثریت مثبت جذبات والے ہیں۔تیسرے پر رولنگ آف دی فلور لافنگ موجود ہے۔پھر تھمپ اپ سائن چوتھے نمبر پر ہے۔رونے والے چہرے کا ایموجی لاؤڈلی کرائینگ فیس 5 ویں پر رہا۔بندھے ہوئے ہاتھ یا پریئر ایموجی نے چھٹے نمبر پر قبضہ جمایا۔
فیس بلوئنگ کس سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا 7 واں ایموجی ہے۔تین دلوں کے ساتھ مسکراتے چہرے والے ایموجی کے حصے میں 8 واں نمبر آیا۔مسکراتے چہرے اور دل والی آنکھوں کا ایموجی 9 ویں نمبر پر رہا۔ہنستے چہرے اور ہنستی آنکھوں والا ایموجی اس فہرست میں 10 ویں نمبر پر رہا۔
خیال رہے کہ پہلی مرتبہ ایموجیز کا استعمال 1990 کی دہائی میں کیا گیا، جبکہ پہلی مرتبہ 2011 میں اسے موبائل فون میں ایپل کمپنی نے استعمال کیا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سال 2021 ء سوشل میڈیا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاعزاز سیدکا کالم:صنم بلوچ ، ایک با ہمت خواجہ سرا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ:سیالکوٹ میں قتل: یہ ایک جرم نہیں، قومی مزاج کا پرتو ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026

اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام

جولائی 9, 2026

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.