Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » لیاقت پور میں ٹرک ، کوسٹر پر الٹ گیا : 13 مسافر ہلاک
اہم خبریں

لیاقت پور میں ٹرک ، کوسٹر پر الٹ گیا : 13 مسافر ہلاک

ایڈیٹراگست 14, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
liaqat pur
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لیاقت پور : پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں چینی سے لدا ہوا ٹرک مسافر کوسٹر پر الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ فیروزہ ٹاؤن میں پیش آیا اور دس ایمرجنسی گاڑ یوں اور ضلعی انتظامیہ کی کرینوں سمیت امدادی ٹیمیں تحصیل لیاقت پور اور خان پور سے بھیج دی گئی ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ ٹیمیں امدادی کام میں مصروف ہیں اور کارروائی جاری ہے۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ جاں بحق اور زخمیوں کو فیروزہ رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد فراہم کی گئی۔
ڈپٹی کمنشر رحیم یار خان (ڈی سی) سید موسیٰ رضا نے بتایا کہ امدادی کام 7:30 بجے مکمل کرلیا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ امدادی سرگرمیاں مکمل ہونے کے بعد حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری شروع کردی جائے گی۔
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔بیان میں بتایا گیا کہ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ شناخت کے بعد لاشیں ان کے آبائی علاقوں کو ارسال کردی جائیں۔
عینی شاہدین کے مطابق شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے جائے وقوع پر پہنچنے میں تاخیر کرنے پر شدید احتجاج بھی کیا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#liaqatpur ٹریفک حادثہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان میں بارشوں سے مزید تباہی : کراچی میں چار افراد ہلاک
Next Article امریکا سے دوستی چاہتا ہوں : حکومت کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی : عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوٹ ادو میں تیز رفتار ٹرالر نے سکول جانے والے 5 طالبعلموں کی جان لے لی

جنوری 29, 2026

مظفرگڑھ: تیز رفتار ٹرالر اور بس میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق 18 زخمی

جولائی 5, 2025

کمسن منقبت خواں خواجہ علی کاظم سمیت تین نوحہ خواں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فروری 15, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.