Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » رضی الدین رضی کا کتاب کالم : خلیل الرحمٰن قمر اور ماریہ اسلم کی کتاب’ محبت کا تجسیم گر ‘
تازہ ترین

رضی الدین رضی کا کتاب کالم : خلیل الرحمٰن قمر اور ماریہ اسلم کی کتاب’ محبت کا تجسیم گر ‘

ایڈیٹرجولائی 17, 202449 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Khalil Ur Rehman qamar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خلیل الرحمن قمر آج کل ایک ٹی وی شو پرہونے والی گفتگو کے حوالے سے خبروں کاموضوع ہیں ۔خبروں کا موضوع توخیر وہ ہمیشہ ہی رہتے ہیں لیکن ان کے قارئین اورناظرین کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے۔خلیل الرحمن قمر کو ان کے ابتدائی زمانے میں لکھے گۓ ڈرامے "بوٹا فرام ٹوبا ٹیک سنگھ "ہی سے کامیابی اور شہرت ملنا شروع ہو گئی تھی مگر انہیں اصل شہرت اس وقت ملی جب 4 برس قبل ان کے ڈرامے ”میرے پاس تم ہو“نے سینما گھروں میں مولاجٹ کے زمانے کے کھڑکی توڑ ہفتوں کی یاد تازہ کردی ۔
وہ بنیادی طورپر رومانوی کہانیاں لکھتے ہیں مگر چند برسوں سے ٹی وی شوزمیں خواتین کے بارے میں ان کے خیالات ہمیشہ تنازعات کاباعث بن جاتے ہیں ۔ جبکہ ان کی تحریر یں ان تنازعات سے مختلف نظریات کی عکاس ہیں۔گزشتہ ہفتے ماریہ اسلم صاحبہ کی کتاب ”محبت کاتجسیم گر(خلیل الرحمن قمر بحیثیت ڈراما نگار)“موصول ہوئی توہم اس سوچ میں پڑگئے کہ ماریہ نے ایک متنازع لکھاری کی ڈرامہ نگاری پر320صفحات پرمشتمل کتاب کیسے تحریر کردی ؟ ۔
book maria aslam
پھر ہمیں معلوم ہوا کہ ماریہ اسلم کے اساتذہ میں قدرت اللہ شہزاد اورپروفیسر ڈاکٹرعاصم ثقلین شامل ہیں ۔ماریہ اسلم نے خلیل الرحمن قمر کی ٹیلی ڈراما نو یسی پرایم فل یا پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھنے کی بجاۓ ایک مختلف نوعیت کا تحقیقی و تنقیدی کام کیا۔اس دوران ان کی ملتان میں خلیل الرحمن قمر سے بالمشافہ ملاقات بھی ہوئی ۔ایم فل اورپی ایچ ڈی کے ہم اس سے پہلے بھی بہت سے مقالات کوکتابی صورت میں دیکھ اورپڑھ چکے ہیں لیکن زیر نظر کام ان سے یکسر مختلف بھی ہے اورماریہ اسلم نے اس میں ان کےفکرو فن اور سماجی نظریات کی مختلف جہتوں کابہت خوبصورتی کے ساتھ احاطہ کیاہے ( شاید اس لیے کہ یہ پی ایچ ڈی کا مقالہ نہیں ۔) ماریہ اسلم کابنیادی تعلق لودھراں سے ہے اورآج کل وہ راولپنڈی کے ایک گورنمنٹ کالج میں اردوپڑھاتی ہیں۔ان کی تحریر میں روانی ہے اوران کا وسیع مطالعہ اس کتاب کو خوبصورت بناتاہے ۔ مختلف مقامات پراشعار کے برمحل استعمال نے کتاب کو مزید خوبصورت بنادیاہے ۔زیرنظرکتاب کی قیمت 1500روپے ہے اوریہ سخن سرائے پبلیکیشنز نے ملتان سے شائع کی ہے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خلیل الرحمٰن قمر کتاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحیدر جاوید سید کا کالم : مقصدِ قیامِ امام حسینؑ
Next Article نصرت جاوید کا کالم : تحریک انصاف پر پابندی کی "بڑھک”
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور کا کھوجی : یاسر پیرزادہ کا کالم

دسمبر 21, 2025

گھر بیٹھے مفت کتابیں حاصل کریں : گردو پیش کی طرف سے قومی یوم کتاب کے موقع پر نئی سکیموں کا اعلان

اپریل 23, 2025

کتابوں کی دنیا اور ڈاکٹر محمد امین کی تفہیم و تحسین : پروفیسر نسیم شاہد کا کالم

فروری 20, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ اکتوبر 28, 2026
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم اکتوبر 27, 2026
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ اکتوبر 27, 2026
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم اکتوبر 26, 2026
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.