Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
  • جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
  • مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
  • سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
  • جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » گھر بیٹھے مفت کتابیں حاصل کریں : گردو پیش کی طرف سے قومی یوم کتاب کے موقع پر نئی سکیموں کا اعلان
ادب

گھر بیٹھے مفت کتابیں حاصل کریں : گردو پیش کی طرف سے قومی یوم کتاب کے موقع پر نئی سکیموں کا اعلان

ایڈیٹراپریل 23, 202536 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔قومی یوم کتاب کے موقع پر ’’گردوپیش پبلیکشنز‘‘ نے کتاب دوستی کے فروغ کے لیے بک کلب کے اراکین کو سستے داموں کتابیں فراہم کرنے کی نئی سکیموں کا اعلان کیا ہے۔یہ بک کلب 24 جنوری 2024ء کو قائم کیاگیا تھا اور اس کی سالانہ فیس 500روپے مقررکی گئی تھی۔گردو پیش ملتان کے آفس سے ان دنوں نوجوان سکالر شہزاد حسین منسلک تھے جو زکریا یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے ۔ شہزاد نے کلب کے ایڈمن کی حیثیت سے تمام اراکین سے مسلسل رابطہ رکھا اور ان کے ساتھ مراسلت بھی جاری رہی ۔ شہزاد بعد ازاں اپنے آبائی علاقے میں چلے گئے اور بعض وجوہات کی بنا پر پھر ہمیں دفتر بندکرنا پڑ گیا ۔ کتابوں کی اشاعت کی رفتار بھی کم ہوئی اور ترسیل بھی ۔ 2024ء میں اراکین کی تعداد بھی کم تھی اور کتابیں بھی زیادہ تعدادمیں شائع نہیں کی جاتی تھیں ۔
تاہم کلب کے اراکین کو گردوپیش کے زیر اہتمام شائع ہونے والی ہر کتاب ان کے گھروں کے پتوں پرمفت ارسال کی جاتی رہی اور ان سے ڈاک کے اخراجات بھی وصول نہیں کیے جاتےکلب کے تاسیسی اراکین کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس دوران بھر پور تعاون جاری رکھا ۔کتابوں کی اشاعت میں تیزی آنے اورطباعت کے اخراجات میں اضافے کے بعد یکم جنوری 2025ء کو رکنیت فیس 500روپے سے بڑھا کر 1000روپے کردی گئی اور سابق ممبران سے کہا گیا کہ وہ صرف 500روپے مزید ارسال کرکے اپنی رکنیت جاری رکھ سکتے ہیں جب کہ نئے ممبران کے لیے سالانہ فیس 1000روپے کردی گئی۔
عالمی یوم کتاب کے موقع پر اعلان کیاگیا ہے کہ اراکین کو نہ صرف یہ کہ نئی کتابیں مفت ارسال کی جائیں گی بلکہ نئے ممبر متعارف کرانے والوں کو ایک کتاب کا تحفہ بھی ارسال کیا جائے گا۔اس کے علاوہ کلب کے تمام اراکین گردوپیش کی شائع کی گئی تمام کتابیں پچاس فیصد رعایت پر حاصل کر سکیں گے۔اور اگر انہیں کسی اور ناشر کی کتابیں بھی درکار ہوئیں تو وہ بھی انہیں رعایتی قیمت پر منگواکر بھیجی جائیں گی۔
کلب کے اراکین نے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے ،اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ سہولتیں نئی نسل کو کتاب کی جانب لانے میں معاون ثابت ہوں گی۔
رابطہ نمبر : 03186780423

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کتاب گردوپیش یوم کتاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنہروں کی تعمیر کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا سینیٹ میں احتجاج، پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ
Next Article پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرا دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ

فروری 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 23, 2026
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 23, 2026
  • جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار اکتوبر 23, 2026
  • مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم اکتوبر 23, 2026
  • سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی اکتوبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.