ملتان:الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما جمشید دستی کو انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔
جسٹس علی ضیا باجوہ نے جمشید دستی کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اور ان کی دائر 4 اپیلیں منظور کرلیں۔
ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔
جمشیددستی نے این اے 175، 176 اورپی پی 269 اور271 سےاپیلیں دائرکررکھی تھیں۔
جمشید دستی کی جانب سے ایڈووکیٹ رانا آصف سعید اور عامر خان بھٹہ نے دلائل پیش کیے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
جمعہ, نومبر 13, 2026
تازہ خبریں:
- عابد عبداللہ کو آخری سلامی : رضی الدین رضی کا کالم
- ربیعہ احسن کی پراسرار موت : نصرت جاوید کا کالم
- کوہاٹ میں پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار شہید ، متعدد زخمی
- عمران خان کا رات گئے ہسپتال میں طبی معائنہ: آنکھ میں انجیکشن لگانے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا، پمز انتظامیہ
- بلاول بھٹو زرداری اور سمجھ بوجھ رکھنے والی قیادت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
- ایران و امریکہ: نئے حملے رکنے سے کیا امن قائم ہوجائے گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج، تفتیش شروع
- 12 صوبے، 28 ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم پر غور
- کیا بلاول بھٹو قومی مصالحت کار بن سکتے ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- غنودگی اور یبوست : عطاء الحق قاسمی کا کالم

