Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سال کے پہلے ہفتے میں پاکستان کی 260 پروازیں منسوخ،کئی متاثر
اسلام آباد

سال کے پہلے ہفتے میں پاکستان کی 260 پروازیں منسوخ،کئی متاثر

ایڈیٹرجنوری 8, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں آج دھند کے باعث 35 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
جدہ سے ملتان، دبئی، سیالکوٹ اور دبئی سےلاہور کی 4 پروازوں نے متبادل ائیرپورٹس پر لینڈنگ کی۔
پشاور سے جدہ، ریاض، مسقط، بحرین، دوحہ، دبئی اور ابوظبی کی 13 پروازیں منسوخ ہوئیں، دبئی سے سیالکوٹ کی پرواز ای کے 618 کی تیسری بار لینڈ کیے بغیر دبئی واپسی ہوئی۔
سال کے پہلے ہفتے میں پاکستان کی 260 پروازیں منسوخ ہوئیں اور کئی پروازیں متاثر ہوئیں۔
پی آئی اے کی جدہ سے ملتان کے لیے پرواز کو لاہور اتار دیا گیا، دبئی سیالکوٹ کی پرواز ای کے 618 لینڈ نہ کرسکی، واپس دبئی میں لینڈنگ کرنا پڑی۔
دبئی سے لاہور کی پی آئی اے کی پرواز پی کے204 کی اسلام آباد میں لینڈنگ ہوئی، اسلام آباد دوحہ پی کے287، دبئی پی کے 233، مسقط پی کے 292 منسوخ ہوئی۔
اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 144، ابوظبی کے لیے پی کے 262 منسوخ ہوئی، اسلام آباد سے سکھر پی کے 631 اور 632 کراچی پی ایف 123 منسوخ کی گئیں۔
سیالکوٹ دبئی ای کے619، پشاور مسقط پی کے259 اور 260 منسوخ ہوئیں، پشاور ابوظبی پی کے217، 218، دوحہ پی کے 285 اور 286 منسوخ ہوئیں۔
لاہور سے کوالالمپور پی کے 898 اور 899، دبئی کے لیے پی کے 235 منسوخ ہوئیں، ابوظبی سےلاہورکی پرواز ای وائی241،لاہور کوئٹہ پی کے 322 اور 323 منسوخ ہوئیں، لاہور سےکراچی ای آر 522 اور 523 ملتان سے شارجہ کے لیے پی کے293، 294 منسوخ ہوئیں، ملتان سے ریاض پی کے 765 اور 766 جدہ کے لیے پی کے 940 بھی منسوخ کی گئیں۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article5جنوری کو استعفیٰ بھجوایا چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا: سیکرٹری ای سی پی
Next Article اپیلٹ ٹربیونل نے جمشید دستی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.