پشاور : عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق ایم این اے جمشید دستی دلہن بیاہ لائے۔ جمشید دستی دلہن لینے کیلئے مظفر گڑھ سے بارات لیکر پشاور پہنچے تھے۔
جمشید دستی کانکاح گزشتہ سال جولائی میں مہمند قبیلے کی لڑکی سے ہوا تھا۔جمشید دستی کی اہلیہ نے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہو ا ہے، اور ان کا تعلق پشاور کے مہمند قبیلے سے ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ ستمبر یا اکتوبر میں دعوت ولیمہ کریں گے اور دوستوں کو دال کھلائیں گے۔
ترجمان کے مطابق جمشید دستی پشاور سے شام 6 بجے اپنی دلہن کو لے کر واپس مظفر گڑھ کیلئے روانہ ہوں گے۔
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
تازہ خبریں:
- نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
- اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
- ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
- نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
- خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

