Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » میلبورن : بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کر دی
کھیل

میلبورن : بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کر دی

ایڈیٹردسمبر 29, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket bat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میلبورن : بھارتی کرکٹ ٹیم نے 36 پر آئوٹ ہونے کے بعد پلٹ کر بڑا وارکر دیا اور ویرات کوہلی کے بغیر ہی آسٹریلیا کو ہراکر 4میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
میلبورن میں سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز میزبان آسٹریلیا 200رنز بناکر پویلین لوٹ گیا۔2ٹیسٹ کی 4 اننگ میں یہ پہلی بار ممکن ہوسکا کہ آسٹریلیا نے 200کا ہندسہ سیٹ کیا لیکن پہلی اننگ میں بڑے خسارے کی وجہ سے بھارت کو جیت کے لئے 70 رنزکا ہدف ملا ۔کیمرین گرین نے دوسری اننگ میں 45رنزکئے،بھارت کی جانب سے محمد سراج نے 3وکٹیں لیں۔
ہدف کے تعاقب میں بھارت نے 19 پر اگروال اور پجارا کو کھودیا لیکن شبمین گل کے35 اور رہانے کے 27 ناٹ آئوٹ کی بدولت ہدف 16ویں اوور میں 2 وکٹ پر حاصل کرکے 8وکٹوں کی کامیابی گلے لگالی۔پہلی اننگ میں 112اور دوسری میں 27ناٹ آئوٹ رنزبنانے والےبھارتی کپتان اجنکا رہانےمین آف دی میچ قرار پائے۔
آسٹریلیا کی ٹیم جس نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارت کو دوسری اننگ میں صرف 36 پر آئوٹ کردیاتھا،اس میچ میں اس کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہوکر رہ گئی ہے۔
میلبورن ٹیسٹ کا اسکور یہ رہا۔آسٹریلیا 195 اور 200رنز،بھارت326 اور 70رنز 2وکٹ۔
ویرات کوہلی اس میچ سمیت پوری سیریز سے رخصت پر ہیں،اس لئے بھی بھارت کی کامیابی کو نہایت اہم قرار دیا جارہا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بھارت کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخواجہ آصف کو نیب نے گرفتار کر لیا : وفاداریاں تبدیل کرنے کے لیے دباؤ تھا : مریم نواز
Next Article سلمان عابد کا کالم : وزیر اعظم کا اعتراف حقیقت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

اگست 9, 2026

بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم

جولائی 25, 2026

نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.