Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مویشی منڈیوں میں گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی،قربانی کےجانوروں کی قیمتوں میں اضافہ
اہم خبریں

مویشی منڈیوں میں گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی،قربانی کےجانوروں کی قیمتوں میں اضافہ

ایڈیٹرجون 16, 202414 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:عید قربان سے ایک روز قبل مویشی منڈیوں میں گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی شدید گرمی کے باوجود خریداروں اور آڑھتیوں کی بڑی تعداد مویشی منڈیوں میں موجود رہی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شیر شاہ روڈ ،کائیاں پور ،فاطمہ جناح ٹاون میں بکر منڈیاں قائم کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ شہر کے مختلف حصوں میں غیر قانونی بکر منڈیوں میں بھی خرید و فروخت جاری رہی۔شیر شاہ سے آئے ہوئے ایک آڑھتی غلام فرید نے اے پی پی کو بتایا کہ لوگ اس مرتبہ بڑے جانوروں میں حصہ ڈال رہے ہیں۔ ایک خرید ار عبدالقیوم کے مطابق مارکیٹ میں نارمل بکرا0 4000ہزار سے 55000ہزار روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ وزنی بکروں کی قیمتیں 80ہزار سے ایک لاکھ روپے تک پہنچ چکی ہیں۔ مقامی صحافی ناصر ظہیر کا کہنا ہے کہ ہم ہر سال بکر منڈی کا سروے کرتے ہیں لیکن اس مرتبہ تو قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔تین من وزنی بیل ایک لاکھ تیس ہزار سے لے کر ایک لاکھ پنتالیس ہزار روپے تک میں دستیاب ہے جبکہ خوبصورت بیلوں کی قیمتیں بھی لاکھوں میں ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قربانی کےجانور قیمتوں میں اضافہ مویشی منڈی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحیدر جاوید سید : امڑی حضور کی گلی اور دہلیز تک
Next Article ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں کل عید الا ضحٰٰی منائی جائے گی۔سکیورٹی کے سخت انتظامات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر ڈھکن اور خراٹے لینے والا خرانٹ بکرا : رضی الدین رضی کا کالم

جون 9, 2025

قربانی کا مزہ تو پاکستان میں ہے : وسعت اللہ خان کا کالم

جون 7, 2025

مویشی منڈی ملتان کیلئے جاری فنڈز لاہور واپس منگوالئے گئے ۔۔ شوکت اشفاق

مئی 6, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.