Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستانی کرکٹرز کا معاوضہ نہیں کٹے گا، مصباح نے ہوم ورک دیدیا ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

پاکستانی کرکٹرز کا معاوضہ نہیں کٹے گا، مصباح نے ہوم ورک دیدیا ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 31, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
misbah ul haq cricket news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوم ورک مل گیا.چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آن لائن کلاس لگالی. سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کو انفرادی طور پر روزانہ کی بنیاد پر ہوم ورک بھی مل رہا اور سنگین غلطیوں سے بھرا اعمال نامہ ویڈیو زکی شکل میں موصول ہورہا ہے لیکن کچھ اچھی ہدایات کے ساتھ.
یہ تیزی شاید اسلئے بھی ہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کی طرح پاکستان کرکٹ انتظامیہ و کھلاڑی اپنی تنخواہ میں کٹوتی پسند نہیں کریں گے ویسے پی سی بی ذرائع نے بھی تصدیق کرکے اسٹاف و کرکٹرز کو بے فکر کردیا ہے کہ یہاں فی الحال ایسا کٹوتی والا آپشن زیر غور نہیں ہے.
ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے جاری لاک ڈائون کو کرکٹرز کیلئے توانائی جمع کرنے کا سنہری موقع بنا دیا ہے. کہتے ہیں کہ
"میرے کرکٹرز کو سوچنا چاہئے کہ یہ اپنے آپ کو توانا، مضبوط اور بہتر کرنے کا سنہری موقع ہے .بریک کرکٹرز کی بیٹری چارج کرے گی اور پھر بھوک پیدا کرے گی بہت کچھ سمیٹنے کیلئے کہ جب کرکٹ دوبارہ شروع ہوگی. میں نے کرکٹرز کو مثبت سوچنے اور آگے دیکھنے کی ہدایت کی ہے .یہ صورتحال نہایت عجب اور خطرناک ہے جو اس سے قبل پورے کیرئیر میں نہیں دیکھی گئی. اوپر سے یہ بھی نہیں معلوم کہ کب ختم ہوگی مگر کرکٹرز کو کہا ہے کہ مسلسل کھیل میں بریک جیسے بھی آیا، اچھا آیا. روزانہ کی بنیاد پر بلے بازوں اور گیند بازوں سے رابطے میں ہوں. پریکٹس، ورزش کی وقت کے ساتھ ہدایات جارہی ہیں اور پھر بعض کرکٹرز کے ہاں نیٹ کی سہولت موجود ہے. اچھے کھلاڑیوں کی تازہ پی ایس ایل اور قریب کی سیریز کی ایسی ویڈیوز جس میں غلطیاں کی گئ ہیں. اپنی نئی ہدایات کے ساتھ بھیجتا ہوں. ”
مصباح کہتے ہیں کہ اپنے اسسٹنٹ کوچ کی مدد سے محنت جاری ہے. آمنے سامنے کے نتائج کچھ اور ہوتے ہیں لیکن پھر بھی ممکنہ بہتری کی کاوش ہے .
مصباح اپنا دن کا 120 سے 150منٹ کا وقت ورزش اور پریکٹس میں گزارتے ہیں. انہوں نے دعوی کیا کہ جب حالات درست ہونگے تو وہ بھی کرکٹرز کے ساتھ پی سی بی کو فٹنس ٹیسٹ دیں گے اور پاس کریں گے.
مصباح نے بتایا ورلڈ کپ 1992کی ویڈیو ز بھی دیکھ رہا. صرف وقت گزارنے کیلئے نہیں بلکہ یہ سمجھنے کیلئے کہ مشکل وقت سے کیسے نکلا جاتا ہے.
مصباح نے حالیہ پی ایس ایل میں شاداب خان کی آل رائونڈ پرفارمنس کی تعریف کی اور ساتھ ہی حیدر علی اور خوشدل شاہ کو اچھی دریافت قرار دیا .انہوں نے کہا کہ ان پر بھی کام جاری ہے اور مستقبل کا لائحہ عمل بنا رہے ہیں.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مصباح الحق کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکرکٹ آسٹریلیا کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ نے تھرتھلی مچا دی ۔۔ عمران عثمانی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا پاکستانی ایک قوم ہیں؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.