کرکٹ کا کھیل ریموٹ پر ممکن ہے تو اسکا کام کیوں ایسے نہیں ہوسکتا .حقیقی کرکٹ تو کمپیوٹر پر ممکن نہیں لیکن اس سے متعلق ضروری امور ہوسکتے ہیں.رکن کرکٹ ممالک کے اکثر آفسز بند ہوچکے تھے اور اب کرکٹ کا ہیڈ کوارٹر بھی بند ہوگیا، کورونا وائرس کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دبئی میں اپنا آفس بند کرکے سارے کام ریموٹ پر منتقل کردیئے ہیں. گلوبل باڈی کے تمام ملازمین اپنے گھروں سے ضروری امور دیکھ رہے ہیں.
چیئرمین آئی سی سی ششانک منوہر اور چیف ایگزیکٹو مانو سواہنی جمعہ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ تمام امور کا جائزہ لیں گے. پوری دنیا اس وقت متاثر ہے .مارچ کے آخر میں بورڈز اجلاس بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ہوگا جس میں فوری نوعیت کے امور دیکھے جائیں گے.بھارتی آئی پی ایل اور انگلش کرکٹ سیزن کے متاثر ہونے کا جائزہ لیا جائےگا .کرکٹ کمیٹی بھی اپنی سفارشات فون پر دے گی .اجلاس میں مستقبل قریب کے حوالے سے رکن ممالک کو ضروری ہدایات دی جائیں گی.
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

