Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سپر اوور ختم،لارڈز کا فراڈیا،آج بڑا مقابلہ، آئی سی سی اجلاس کو خطرہ ۔۔ عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

سپر اوور ختم،لارڈز کا فراڈیا،آج بڑا مقابلہ، آئی سی سی اجلاس کو خطرہ ۔۔ عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 12, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
super over
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

**سیلفی پر پابندی **
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں مزید سختیاں سامنے آئی ہیں۔ کورونا وائرس کے خوف کے سبب کرکٹرز کے ہاتھ ملانے پر پہلے ہی پابندی تھی اب تازہ ترین حصار اور کھینچ دیا گیا ہے۔ کھلاڑی کسی کے ساتھ سیلفی نہیں بنائیں گے اور نہ ہی مداحوں کے قریب جاسکیں گے. ٹیم 19 مارچ سے پہلا ٹیسٹ کھیلے گی۔
**سپر اوور ختم **
انگلینڈ میں اس سال 100 بالز ایونٹ کا آغازہورہا ہے. دنیائے کرکٹ کے اس نئے فارمیٹ میں متعدد جدید اصول ہونگے ان میں تازہ ترین اضافہ اس بات کا کیا گیا ہے کہ ایونٹ میں میچ ٹائی ہونے پر کوئی سپر اوور نہیں ہوگا. ایک ایک پوائنٹ دیا جائےگا. جبکہ ناک آؤٹ میچز کے ٹائی ہونے پر وکٹیں کم گرنے والی ٹیم کو فاتح قرار دیا جائے گا. ناک آؤ ٹ میچ اگر ڈک ورتھ پر گئے اور ٹائی ہوئے تو اس کے لئے 5 او ور کا سپر اوور ہوگا۔ بارش کی وجہ سے کم سے کم اننگ کا 25 گیندوں پر ہونا ضروری ہوگا.
** آج ون ڈے **
جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج دوپہر ایک بجے دھرم شالہ میں شروع ہوگا. ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے فیلڈ نگ کو ترجیح دے گی.بارش کی پیش گوئی ہے.
** آئی سی سی اجلاس کو خطرہ**
ICC meeting
کورونا وائرس کے سبب اس ماہ کے آخر میں دبئی میں شیڈول آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ کا انعقاد خطرے میں ہے تاہم اجلاس اس حوالے سے اہم ہے کہ اس میں 2023سے 2031 کے ایف ٹی پی شیڈول کے حوالے سے کچھ فیصلے متوقع ہیں بھارت سمیت بگ تھری اسکے مخالف ہیں.
**بنگلہ دیش کا کلین سویپ **
بنگلہ دیش نے زمبابوے کیخلاف 2 ٹی میچز کی سیریز میں کلین سویپ کرلیا. بدھ کو اس نے دوسرے میچ میں 9 وکٹ سے با آسانی حاصل کرلی.
**لارڈز کا فراڈیا **
ہوم آف کرکٹ لارڈز کرکٹ گرائونڈ کی ممبر شپ کارڈ میں فراڈ کرنے والے برطانوی شہری کو ایک لاکھ پائونڈ جرمانے کی سزا ہوئ ہے ساتھ ہی انہیں جیل کی معطل سزا دی گئی. 51 سالہ شخص جیمز لاٹیمیئر نے ایک مردہ شخص کے کارڈ کی تصویر میں فراڈ کرتے ہوئے اپنی تصویر لگادی. ممبرز لارڈز میں میچ دیکھنے کیلئے بہتر سیٹ حاصل کرسکتے ہیں. برطانوی عدالت میں جرم کا اقرار کرنے پر بدھ کو کرائون کورٹ نے فیصلہ سنایا.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقتل یا خودکشی، فیصلہ کیونکر ہو؟ ۔۔ لینہ حاشر
Next Article سیفوکی شاعری ( 1 ) ۔۔ ماہ طلعت زاہدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.