Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ناموس رسالت کا معاملہ : وزیراعظم عمران خانُ پسندیدہ شخصیت قرار
اہم خبریں

ناموس رسالت کا معاملہ : وزیراعظم عمران خانُ پسندیدہ شخصیت قرار

ایڈیٹراپریل 30, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کو ناموس رسالت کے تحفظ اور اسلامو فوبیا کے معاملہ پر آواز بلند کرنے پر الجزیرہ ٹی وی کے ہفتہ وار پروگرام ”سباق الاخبار“ (نیوز مقابلہ) میں ہفتہ کی مقبول ترین شخصیت قرار دیا گیا ہے۔سباق الاخبار الجزیرہ ٹی وی پر عربی میں مثر اور ایک گھنٹے کا ہفتہ وار لائیو پروگرام ہےجو عرب ممالک میں بے حد مقبول ہے۔ اس پروگرام میں چینل ہفتے کی تین سے چار بڑی خبروں کا انتخاب کرتا ہے اور اس کے بعد ناظرین سے ووٹ دینے کو کہا جاتا ہے کہ کون سی نیوز سٹوری اور اس سے منسلک شخصیت ان کے خیال میں بہترین ہے۔ اس پروگرام میں خبروں کے ساتھ ساتھ مہمانوں کے انٹرویوز بھی لئے جاتے ہیں۔
الجزیرہ کے ناظرین / شائقین نے 24 اپریل 2021 کو سباق الاخبار پروگرام میں چار عالمی شخصیات کے لئے ووٹنگ کرائی جس میں الجزیرہ کے ناظرین نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے عالمی آواز بن کر ابھرنے پر پسندیدہ ترین شخصیت قرار دیا۔ دیگر رہنماؤں جن کیلئے ناظرین نے پسندیدگی کے ووٹ دیئے، میں شام میں حزب اختلاف کے رہنما میشیل کیلو جنہوں نے آدھی صدی تک قائد حزب اختلاف کا کردار ادا کیا، چاڈ کے صدر ادریس دیبی جنہوں نے 3 دہائیوں تک حکومت کی اور باغیوں کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہو گئے اور کیوبا کے صدر راول کاسترو جنہوں نے 6 دہائیوں تک حکومت کی، شامل ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی اسلاموفوبیا کے مسئلے کو حل کرنے کی کوششوں پر 56 فیصد ناظرین نے پسندیدگی کا ووٹ دیا ،چاڈ کے صدر ادریس دیبی کو 33 فیصد اور شام کے حزب اختلاف کے لیڈر میشیل کیلو کو 8 فیصد جبکہ کیوبا کے صدر راول کاسترو کو 3 فیصد ووٹ ملے۔ اس طرح وزیراعظم عمران خان مقبول ترین شخصیت قرار پائے۔
پروگرام میں میزبان نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی سیاسی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے دنیائے کرکٹ میں اپنا لوہا منوانے کے بعد سیاست کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے ایک عالمی آواز بن کر ابھرے اور مغرب کی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ جو بھی نبی کریم ﷺکی ناموس میں گستاخی کا مرتکب ہو اس کو سزا دی جائے۔الجزیرہ ٹی وی کے اینکر نے پروگرام کے ابتدائی حصے میں وزیر اعظم عمران خان کے کارناموں پر روشنی ڈالی اور بعد میں انہوں نے تبصرے کے لئے نجی ٹی وی کے اینکر شوکت پراچہ کو بھی پاکستان سے پروگرام میں شامل کیاجنہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے ناموس رسالت، اسلامو فوبیا کے معاملہ پر دنیا میں مسلمانوں کا موقف اجاگر کیا اور ایک توانا آواز بن کر ابھرے۔
(بشکریہ: الجزیرہ ویب سائٹ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاین اے 249 کی نشست پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے چھین لی
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ:افغانستان امریکہ کے انخلا کے بعد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی

اکتوبر 29, 2026

اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟

اکتوبر 29, 2026

ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

اکتوبر 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی اکتوبر 29, 2026
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟ اکتوبر 29, 2026
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 28, 2026
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری اکتوبر 28, 2026
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ اکتوبر 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.