Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں سات روزہ توسیع
اہم خبریں

نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں سات روزہ توسیع

ایڈیٹرجولائی 23, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran and bushra
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد ; احتساب عدالت نے نیب کے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کی ہے۔
اسام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے جب اس مقدمے کی سماعت شروع کی تو تفتیشی ٹیم نے دونوں ملزمان سے مزید تفتیش کے لیے 14 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا۔ تاہم ملزمان کے وکلا نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی مخالفت کرتے ہوئے یہ موقف اپنایا کہ ایک ہی واقعے سے متعلق نیب کے دو ریفرنس کیسے دائر کیے جاسکتے ہیں۔
فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے نیب کی درخواست منظور کر لی اور دونوں ملزمان کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا ہے۔
تاہم عدالت نے تفتیشی افسر کو حکم دیا کہ ملزمان سے ان مقدمات میں تفتش جیل میں ہی کی جائے اور عدالت نے تفتیشی افسر کو ملزمان کو دوبارہ 29 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سابق حکمراں اتحاد نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کر کے جسمانی ریمانڈ 90 دن سے 14 دن کر دیا تھا تاہم عمران خان کی گرفتاری کے بعد نیب کے قوانین میں ایک مرتبہ پھر ترمیم کی گئی اور اب جسمانی ریمانڈ 14 دن سے بڑھا کر 40 دن تک کر دیا گیا ہے۔
عمران خان اور بشری بی بی نے دوسرے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست کر رکھی ہے جس پر رجسٹرار آفس نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ جب ملزمان جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہوں تو ان سے متعلق درخواست کیسے دائر کی جاسکتی ہے۔
تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو دور کرتے ہوئے اس درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران خان عمران خان بشری بی بی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایک سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Next Article پی ٹی آ ئی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے خلاف کریک ڈاون : رؤف حسن، احمد وقاص گرفتار، کمپیوٹر ضبط
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.