Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » تعلیم کو تجارت بنانے والے جواب دیں‌۔۔ حنا شہزادی
اختصاریئے

تعلیم کو تجارت بنانے والے جواب دیں‌۔۔ حنا شہزادی

ایڈیٹراگست 7, 20173 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles of hina shehzadi at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایک وقت تھا جب لوگ بی اے کی تعلیم کو ہی بہت سمجھتے تھےاس زمانے میں اساتذہ کرام بھی محدود تھے اور تعلیم کے ذرائع اور سائنس و ٹیکنالوجی نے بھی اتنی ترقی نہیں کی تھی ۔لیکن اب صورت حال مختلف ہے ۔ رواں سال کی رپورٹ کے مطابق آج کی ترقی یافتہ دنیا میں جہاں سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان میں فروغ پایا ہے وہیں تعلیم کی افادیت اور اہمیت بھی بڑھ گئی ہے ۔ اب لوگ
M.aاور M.phil کرنا ضروری خیال کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی شخصیت اور کردار کمیں بہتری کے ساتھ ساتھ روزگار کے بھی بہتر مواقع حاصل کرسکیں اور ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں ۔اسی طرح اساتذہ کرام کو طلبا و طالبات کی علم کی تشنگی و تجسس کو ختم کرنے کے لئے بھرپور محنت کر نا پڑتی ہے ۔ ایک وقت تھا جب پاکستان میں چند مخصوص مضامین پڑھائے جاتے تھے لیکن اب پاکستان میں اللہ کے فضل و کرم سے بہت سے تمام مضامین میں تعلیم دی جاتی ہے تاکہ پاکستانی عوام دنیا کے ہر شعبے اور کسی بھی ممالک میں کام کرنے سے شرمندگی محسوس نہ کرے بلکہ یہ ثابت کرے کہ پاکستانی کسی سے کم نہیں ہے وہ دوسرے لوگوں کے شانہ بشانہ کام کر سکتے ہیں اس لئے حکومت پاکستان تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے اور تمام پاکستانی بچوں کو تعلیم کی اہمیت و افادیت کے بارے میں آگاہی دینے کے لئے بھرپور کام کر رہی ہے ۔ دیہاتوں اور چھوٹے شہروں میں تعلیمی مہم چلا رہی ہے جو لوگوں کو پاکستان کے مستقبل کو محفوظ کرنے میں حصہ ڈالنے کی ترغیب دے رہی ہے تاکہ ہر فرد اس میں بھرپور حصہ لے اور اچھے کردار کو اپنی زندگی کا شعار بنائے تاکہ معاشرہ اور ملک مزید مستحکم ہو سکے۔لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تعلیم کا معیار بڑھ جانے اور شرح تعلیم میں‌اضافے کے باوجود ہم اخلاقی زوال کا شکار کیوں ہیں ؟ کیا تعلیم کو تجارت بنانے والوں نے ملک کو اخلاقی طور پر دیوالیہ کر دیا ؟

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحرفوں کی بے مکانی : دیکھی سنی / سجاد جہانیہ
Next Article پاکستان آوے گا ۔۔ ڈاکٹر فرزانہ کوکب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.