Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عقائد ، ریاست اور مٹھی بھر تکفیری مولوی ۔۔حسنین رضوی
اختصاریئے

عقائد ، ریاست اور مٹھی بھر تکفیری مولوی ۔۔حسنین رضوی

ایڈیٹراگست 2, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Khadim-Hussain-Rizvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور اور بہاولپور جیسے واقعات دیگر اسلامی ممالک میں کیوں نہیں ہوتے شاید ہمارے ہاں مذہبی جہالت زیادہ ہے (خالی برتن زیادہ آواز دیتا ہے )
میں تو اس سے پہلے بھی متعدد بار لکھ چکا ہوں کہ اسلام کی محترم ہستیوں کو رضی اللہ کہو ، کرم اللہ کہو یا علیہ سلام …. نہ ان ہستیوں کے وقار میں کوئی کمی بیشی ہوگی نہ پاکستان کے 22 کروڑ عام عوام کو کوئی فرق پڑے گا ، آنحضرت ( ص ) کے نام کے ساتھ 70 سال سے خاتم النبین نہیں لکھا گیا تو خاتم النبین کو کوئی فرق نہیں پڑا اور لکھ دیا جاۓ تو ان کی ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ، آپ ( ص ) آخری نبی ہیں اور قیامت تک کوئی نبی نہیں آنے والا ” یہ لکھنے لکھانے سے آگے کی بات ہے “ کچھ کم علم ملاں اس طرع کے شوشے ” کمپنی کی مشہوری “ کیلیے چھوڑتے رہتے ہیں ۔
مجھے کوئی تکلیف نہیں کہ آپ حضرت علی کو علیہ اسلام کہیں ، رضی اللہ کہیں یا کرم اللہ یا کچھ بھی نہ کہیں، آپ حضرت علی علیہِ اسلام کو پہلا خلیفہ مانیں یا چوتھا یہ بھی کوئی بحث نہیں، آپ حضرت ابوبکر و عمر جیسے صحابہ کے ساتھ بھی علیہ اسلام لگائیں یہ آپ کا عقیدہ ہے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔۔۔ رسول خدا ( ص ) کی بیٹیاں کتنی تھیں جو آپ کو صحیح لگے مان لیں، آپ کس کو صحابی مانتے ہیں کس کو نہیں یہ بھی مسئلہ نہیں۔۔ کس کو افضل مانتے ہیں کس کو کمتر یہ بھی آپ کی تحقیق ہے ، عام پاکستانیوں کو اس سے بھی کوئی غرض نھیں ۔
مسئلہ تب آتا ہے جب ریاست یہ تمام چیزیں اپنے ہاتھ میں لے لے ،
کل کو امریکہ قانون پاس کرلے کہ ، حضرت عیسٰی علیہِ اسلام کو اللہ کا بیٹا اور آخری نبی مان لو ، چائنا اللہ کی انکاری کا قانون پاس کرلے ،
اور انڈیا بت پرستی کا اور ایران 12 اماموں کے علاوہ کسی خلیفہ کو نہ ماننے کا قانون پاس کرلے ، سعودیہ صرف حدیث پر عمل کرنے اور تمام مسالک کو بین کرنے کا قانون پاس کرلے …………
…….تو اس وقت مٹھی بھر پاکستانی ” تکفیری“ ذہنیت کا کیا حال ہوگا؟
کیا اب ریاست بتائے گی کہ کون افضل ہے اور کون نہیں،یہ ریاست کے معاملات نہیں عقیدے کے معاملات ہیں جس میں سب کو آزادی ہونی چاہیے۔
احترام اور تقدس وہی ہوتا ہے جو دل سے کیا جائے یہ زبردستی عزت کروانے سے عقیدے نہیں بدلا کرتے، آنے والی نسلوں کو کھل کر تاریخ پڑھنے کا موقع دیں بحث کرنے دیں، ایک دوسرے کی کتب سے دلیل دینے دیں ، سوالات اٹھانے دیں اگر سوالات کا گلا گھونٹیں گے تو نسلیں جاہل پیدا ہونگی۔۔
ہاں اگر قانون سازی ہی کرنی ہے تو لوگوں کی جان مال عزت و آبرو کی حفاظت کے لئے کریں آزادی اظہار رائے کی کریں۔۔۔
اس گھٹن زدہ معاشرے کو مزید گھٹن میں مت دکھیلیں اور دشمن کی سازش کو سمجھیں ، ملک اب نہ کسی ” فرقہ واریت “ اور نہ کسی ” مارا ماری “ کا متحمل ہوسکتا ہے اور نہ ہی ” حساس ادارے “جنھوں نے بے شمار جانیں دیکر تکفیریت ،شدت پسندی اور مذہبی دہشت گردی کو ختم کیا دوبارہ سر اٹھانے دیں گے … یہ تکفیری مولوی میرے تھوڑے لکھے کو زیادہ جانیں اسی میں ان کی بھلائی ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کاتجزیہ۔۔جنرل صاحب ! جنگ کے نشہ سے قوم کی جان چھڑائیں
Next Article نانگا پربت، جگلوٹ اور جنات کا قبضہ : صدائے عدل/قیصرعباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.