حکومت نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بشیر میمن کے نام پر اتفاق ہوگیا۔
گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبریں سامنے آرہی ہیں، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان موجودہ گورنر کامران خان ٹیسوری کو تبدیل کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کامران ٹیسوری کی جگہ بشیر میمن کے نام پر اتفاق ہوا ہے۔
اطلاعات ہیں کہ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے وفد نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی صورتحال اور گورنر سندھ کی تبدیلی پر بات ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں گورنر سندھ کو تبدیل کردیا جائے گا۔
(بشکریہ:بی بی سی اردو)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

