Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فلسطینیوں کی نسل کشی : غزہ سے نقل مکانی کرنے والوں پر بمباری : ہلاکتیں دو ہزار سے زیادہ ہو گئیں
اہم خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی : غزہ سے نقل مکانی کرنے والوں پر بمباری : ہلاکتیں دو ہزار سے زیادہ ہو گئیں

ایڈیٹراکتوبر 14, 20234 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

غزہ : غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے بدترین بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں بجلی، روٹی اور پانی کی قلت پیدا ہو رہی ہے جبکہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی بدترین نسل کشی کے خطرات سے دو چار ہیں۔
اسرائیل نے گزشتہ ہفتے ہونے والے حماس کے حملے کے بعد سخت کارروائیوں کا اعلان کیا تھا، حماس کے حملے میں 1300 اسرائیلی ہلاک ہوگئے تھے اور 150 سے زائد کو یرغمال بنالیا گیا تھا۔
بعد ازاں اسرائیل غزہ کا مکمل محاصرہ کرلیا اور بجلی اور پانی کی فراہمی منقطع کردی اور اشیائے خورد کے تمام راستے بند کردیے اور فضائی کارروائیاں شروع کردی تھیں اور ایک ہفتے بعد دکانوں میں اشیائے خورو نوش کی قلت کا سامنا ہے۔
غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ ہفتے شروع کی گئیں کارروائیوں میں اب تک 724 بچوں سمیت 2 ہزار 215 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ جاں بحق افراد میں 458 خواتین بھی شامل ہیں، 8 ہزار 714 افراد زخمی ہوئے، اس سے قبل بیان میں کہا گیا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 324 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں 45 سالہ شہری ایاد ابو مطلق نے بتایا کہ بجلی، کھانا اور کا بحران ہے، ہر جگہ بحران ہی بحران ہے، جہاں ہزاروں شہری اسرائیلی کارروائی کے خوف سے شمال کی طرف جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ چاروں مختلف بیکریوں کا چکر لگایا جہاں لمبی قطاریں ہیں اور چیزیں ختم ہوچکی ہیں، صرف خدا ہی یہ مسائل حل کرسکتا ہے۔اسرائیل کی جانب سے جمعے کو شمالی علاقے چھوڑنے کا الٹی میٹم دیے جانے کے بعد جنوبی غزہ میں لوگوں کا سیلاب آگیا ہے، جس کی وجہ سے اشیائے خورونوش کی قلت ہونے لگی ہے۔
خان یونس کے شہری نے بتایا کہ میں بنیادی غذائی اشیا، انڈے، چاول اور بچوں کے لیے دودھ تلاش کر رہا تھا لیکن مجھے کوئی چیز نہیں ملی۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل ہمارے بچوں کو بھوک سے ستا کر ہمارے خلاف لڑ رہا ہے، وہ بچوں کو یا تو بمباری سے مار رہے ہیں یا بہت جلد بھوک سے مریں گے۔
شمالی غزہ سے ہجرت کرنے والے افراد کا کہنا تھا کہ راستے بہت دشوار گزار ہیں اور نقصانات کی وجہ سے کئی جگہوں پر گزرنا ناممکن ہوجاتا ہے۔
گزشتہ روز شمالی غزہ کے 10 لاکھ سے زیادہ باشندوں کو اسرائیل کی جانب سے 24 گھنٹوں کے اندر جنوبی غزہ جانے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا، یہ الٹی میٹم صبح 5 بجے (مقامی وقت کے مطابق 2 بجے) پورا ہوچکا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل جوناتھن کونریکس نے آج علی الصبح ایک ویڈیو بریفنگ میں بتایا کہ ہم نے فلسطینی شہریوں کی جنوب کی جانب نمایاں نقل و حرکت دیکھی ہے۔انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے ارد گرد اسرائیل کی ریزرو فوج اگلے مرحلے کے آپریشن کے لیے تیار ہو رہی ہے، وہ غزہ کی پٹی کے چاروں طرف، جنوب میں، مرکز میں اور شمال میں موجود ہیں اور وہ خود کو کسی بھی ہدف سے نمٹنے کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس جنگ کا اختتام یہ ہوگا کہ ہم حماس اور اس کی عسکری صلاحیت کو ختم کر دیں گے اور صورتحال کو بنیادی طور پر اس طرح بدل کر رکھ دیں گے کہ حماس دوبارہ کبھی بھی اسرائیلی شہریوں یا فوجیوں کو نقصان پہنچانے کے قابل نہ رہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فلسطینی نسل کشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمد حنیف کا کالم: ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم:اسرائیل کے لیے بددعاؤں کے کنٹینرز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جولائی 10, 2026

سیدمجاہد علی کا تجزیہ: غزہ کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا نیامنصوبہ

جنوری 29, 2025

آمنہ مفتی کا کالم : جارحیت اور دفاع

اکتوبر 28, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.