Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حسنین رضوی کا اختصاریہ : الوداع جنرل باجوہ
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ : الوداع جنرل باجوہ

ایڈیٹرنومبر 24, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
general bajwa
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

افسوس جنرل باجوہ صاحب آپ نے نیوٹرل ہونے کا نعرہ لگایا اچھی بات ہے لیکن آ پ نے ” نیوٹرل ” ہونا ثابت نھیں کیا ، آ پ کے ہوتے ہوئے وہی چور اقتدار پر قابض ہوے جنھیں آپ کے ادارے نے ہی ” چور ” ڈکلیئر کیا ہوا تھا ۔ آپ کے ہوتے ہی دنیا کی نمبر ون انٹیلیجنس ایجنسی متنازعہ ہوئی ۔ آ پ کے ہوتے ہوۓ یہ نعرہ لگا ” یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ” ۔ آپ کے ہوتے ہوۓ وہ شخص وزیر دفاع بنا جس نے اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہوکر یہ کہا تھا کہ ” ہم نے آج تک کوئی جنگ نہیں جیتی اور فوج نے اس قوم کی ہڈیوں سے گوشت بھی نوچ لیا ۔ آپ کے ہوتے ہوۓ وہ لوگ اقتدار پر قابض ہوئے جنھوں نے جلسوں میں آپ کا نام لیکر الزام تراشی کی اور بد زبانیاں کیں ۔
بہرحال آپ کے دور میں ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کیں ۔ آپ کے ہی دور میں امریکہ کو افغانستان سے نکلنا پڑا اور افغانستان سے ” را ” کے نیٹ ورک کا خاتمہ ہوا ۔ آپ کے ہی دور میں اور آپ کے ادارے کی کاوشوں سے پاکستان FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوا ۔ آپ کی ہی کوششوں سے پاکستان ابھی تک ڈیفالٹ ہونے سے بچا ہوا ہے ۔ جنرل صاحب آپ نے غیر معینہ مدت کی توسیع لینے سے انکار کیا اور ریٹائر ہونے کو ترجیح دی ۔ جنرل صاحب غلطیاں انسانوں سے ہوتی ہیں اور غلطی تسلیم کرنا بڑے انسان کی نشانی ہوتی ہے . جنرل صاجب ملک کے پیچیدہ حالات میں آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا ( الوداع جنرل )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#generalbajwa #girdopesh جنرل باجوہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : جنرل باجوہ کا الوداعی خطاب، نئے آرمی چیف کا عہد نامہ ہونا چاہئے
Next Article حامد میرکاکالم:بے بس پارلیمینٹ کا نوحہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.