Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی
کھیل

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی

ایڈیٹرجولائی 1, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
foot ball
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

زیورچ :فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی معطلی ہٹانے کا فیصلہ کردیا، جو ‘تیسرے فریق کی غیر ضروری مداخلت’ پر عائد کردی گئی تھی۔فیفا کونسل کی بیورو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘فیفا کو پی ایف ایف کی کمیٹی کو فیڈریشن کا مکمل کنٹرول حاصل ہونے اور مالی امور کا انتظام سنبھالنے کی پوزیشن ملنے کی تصدیق پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘پی ایف ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے کہ اگر اس کے امور میں کوئی غیرضروری مداخلت ہے یا کمیٹی کو اپنا مینڈیٹ پورا کرنے میں کوئی عمل رکاوٹ بن گیا تو پی ایف ایف کو دوبارہ معطل کیا جاسکتا ہے یا فیفا کے اسٹیٹس کے لیے دی گئیں دیگر پابندیاں بھی عائد ہوسکتی ہیں’۔
بیان میں کہا گیا کہ کمیٹی کو اپنا مینڈیٹ پورا کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن آج تک تھی، جو اب مزید مؤثر نہیں رہی، لہٰذا بیورو نے فیصلہ کیا کہ کمیٹی کے مینڈیٹ کی توسیع 30 جون 2023 تک دی جائے۔فیفا نے کہا کہ ‘اس فیصلے سے کمیٹی سونپے گئے کام پورے کرنے کی اہل ہوجائے گی’۔
پی ایف ایف کی کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے اس کو پاکستانی فٹ بال کے لیے ‘ایک تاریخی دن’ قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ‘میں اس خبر پر پوری قوم اور فٹ بال کمیونٹی کو مبارک باد دیتا ہوں’۔
ہارون ملک کا کہنا تھا کہ کمیٹی فیفا کی جانب سے دیا گیا مینڈیٹ پورا کرنے کا عزم رکھتی تھی اور فٹ بال کی سرگرمیاں بحال کرے گی اور ساتھ ہی قومی ٹیم کی عالمی مقابلوں میں شرکت یقینی بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کی طرف جارہے ہیں اور پی ایف ایف کی اولین ترجیحات میں اثاثوں کی واپسی بھی شامل ہوگی۔
یاد رہے کہ فیفا نے اپریل 2021 میں پاکستان کی رکنیت معطل کردی تھی اور اس کے بعد ان کی تشکیل دی گئی کمیٹی کو اشفاق حسین شاہ کی سربراہی میں عہدیداروں کے ایک گروپ نےدفتر سے بے دخل کردیا تھا۔عہدیداروں کے گروپ کا دعویٰ تھا کہ ہارون ملک کی سربراہی میں کمیٹی الیکشن کروانے میں سنجیدہ نہیں تھی۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے درمیان کمیٹی کے عہدیداروں سمیت اشفاق گروپ اور دیگر کے ساتھ مذاکرات کے کئی دور کے باعث بظاہر کمیٹی پی ایف ایف کے ہیڈکوارٹرز میں واپس آگئی، اس سے قبل الیکشن کے انعقاد کے لیے 8 ماہ کا روڈ میپ دے دیا تھا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فیفا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایک ماہ میں دوسرا اضافہ : پیٹرول کی قیمت پندرہ روپے لیٹر بڑھا دی گئی
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:تین آدمی، تین کہانیاں !
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

اپریل 7, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.