Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی
اہم خبریں

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

ایڈیٹراپریل 7, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : فٹ بال کے بین الاقوامی نگراں ادارے فیفا کی جانب سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں ’بیرونی مداخلت‘ پر پاکستان کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی معطلی کی وجہ ’پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر‘ پر قبضہ بنی۔ فیفا کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک پاکستان کی رکنیت معطل رہے گی۔ فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی معطلی کا سبب یہ بتایا ہے کہ کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت فیفا قواعد وضوابط کے تحت قابل قبول نہیں ہے۔
فیفا کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹ بال ہیڈ کوارٹر پر قبضہ فیفا کے قواعد وضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کی فٹبال پچھلے دنوں اس وقت نئے تنازع سے دوچار ہوئی جب پاکستان فٹ بال فیڈریشن سے وابستہ ایک گروپ نے، جس کے سربراہ اشفاق حسین شاہ ہیں، لاہور میں پاکستان فٹ بال ہاؤس کا کنٹرول حاصل کر کے فیفا کی مقرر کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک کو وہاں سے باہر کر دیا اور فٹبال کے معاملات خود سنبھال لیے۔
فیفا نے واضح کر دیا ہے کہ یہ معطلی اس وقت ختم کی جائے گی جب اس کی مقرر کردہ نارملائزیشن کمیٹی تحریری طور پر اسے مطلع کرے گی کہ ہیڈکوارٹر کا انتظام، اکاؤنٹس اور رابطے کے تمام ذرائع اس کے (کمیٹی) حوالے کیے جا چکے ہیں۔ خیال رہے کہ فیفا نے پاکستانی فٹ بال میں گذشتہ دنوں پیدا ہونے والے تنازع کے بعد پاکستان فٹ بال ہیڈ کوارٹر پر ’قبضہ‘ ختم کرنے کے لیے 31 مارچ کو آٹھ بجے شب کی ڈیڈ لائن دی تھی اور یہ واضح کر دیا تھا کہ اگر اسے خالی کر کے فیفا کی مقرر کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے نہ کیا گیا تو پھر فیفا کے قواعد و ضوابط کے تحت اس معاملے کو دیکھا جائے گا جس میں رکنیت کی معطلی قابل ذکر ہے۔ فیفا نے قبضے کے اس اقدام کو اپنے اصولوں کی خلاف ورزی گردانتے ہوئے یہ واضح کر دیا تھا کہ پاکستان میں اس وقت فیفا کی نمائندہ حیثیت ہارون ملک کی سربراہی میں قائم نارملائزیشن کمیٹی کو حاصل ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فٹ بال فیفا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکشور ناہید کا کالم : سوال سارے غلط تھے، جواب کیا دیتے
Next Article سلمان عابد کا کالم : پاک بھارت تعلقات کا چیلنج
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار

مئی 31, 2026

ایمسٹرڈیم میں فُٹبال میچ کے بعد اسرائیلیوں پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار

نومبر 9, 2024

پاکستان میں ورلڈ کپ کوالیفائر میچ خطرے میں پڑ گیا ؟

اگست 17, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.