اسلام آباد : ملتان سے تعلق رکھنے والی سینئربیوروکریٹ فرح حامد خان کو 22ویں گریڈ میں ترقی دےدی گئی ہے ۔ فرح حامد خان اس وقت ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ پشاورکی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
فرح حامدنے ملتان سے ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔ وہ میٹرک ،ایف ایس سی اورگریجویشن میں ملتان بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرتی رہیں۔زمانہ طالب علمی میں وہ فرح بلموریا کے نام سے جانی جاتی تھیں۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے سول سروس کاامتحان پہلی پوزیشن کے ساتھ پاس کیا ۔ وہ اسسٹنٹ کمشنر، ڈپٹی کمشنرسمیت مختلف اعلی عہدوں پرفائزرہ چکی ہیں۔گزشتہ برس انہوں نے وفاقی وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔ان کے شوہر لیفٹیننٹ جنرل(ر) حامد خان کورکمانڈرپشاورتعینات رہے۔ اس کے علاوہ وہ چیئرمین احتساب کمیشن خیبرپختونخوا بھی رہ چکے ہیں۔
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

