Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حبیب الرحمن بٹالوی کی یاد میں ڈاکٹر حریم طارق کا کالم:استاد جی۔۔۔۔
لکھاری

حبیب الرحمن بٹالوی کی یاد میں ڈاکٹر حریم طارق کا کالم:استاد جی۔۔۔۔

ایڈیٹردسمبر 26, 202312 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نفسا نفسی کا عالم ہے۔۔سب کو اپنی اپنی پڑی ہے۔۔تعلیم ہو طب ہو کہ تعلق داریاں ہوں سب اپنے نفع کے حصول کی لاحاصل دوڑ کا حصہ ہیں۔۔ایسے میں زمانے کی سختیوں اور تلخیوں سے گھبرا کر زندگی کی دوڑ سے قبل از وقت شکست تسلیم کرنے والوں کی کس کو فکر ہو گی۔۔۔سبقت لے جانے کی دوڑ میں کون ہے جو کسی کو خاک میں مل جانے سے بچانے کی سعی کرتا ہے؟؟کوئی نہیں۔۔۔۔ہمارے اس خيال کی نفی کر کے ہمیں بے لوث اور بے غرض محبتیں اور شفقت بھری عقیدتیں کر کے دکھانے والی شخصیت، ہمیں حقیقی معنی میں تربیت کی اہمیت، لفظوں کے تقدس اور اہل قلم اور اہل زبان کی حرمت سکھانے والے،سب کے حبیب اور ہمارے سر حبیب الرحمن بٹالوی۔۔
سر نے اس محبت کے لیے ترستی ہوئی دنیا میں کہاں کہاں اپنی محبتوں کے خزانے لٹا کر اپنے لیے محبتوں عقیدتوں اور دعاوں کے کھاتے کھول رکھے ہیں سر بھی نہیں جانتے۔۔۔اپنی زندگی کی سختیاں کبھی بھولے نہیں اور ان کو اپنی کمزوری بنایا نہیں۔۔۔خود جس دکھ کو محسوس کیا اس سے تا حیات دوسروں کو بچانے کی سعی کرتے رہے۔۔۔برداشت کے ریگ مار سے زندگی کے کونے رگڑ کر زندگی ہموار کرتے رہنے کی نصیحت کرتے اور آخری دم تک تکلیف اور زخم کو چھپانے کی کوشش میں مگن رہے۔۔۔
مجھے لفظوں کی دنیا سے متعارف کرانے اور حوصلہ افزآئی کرتے رہنے ، میری زندگی کے تاریک ترین ادوار میں امید اور ہمت کے راستے کی نشاندہی کر کے ،مجھے بے لوث اور بے غرض محبتیں بانٹنے ، مجھے ملتان کے محترم اہل قلم میں اپنے شاگرد کے طور پر متعارف کرانے اور بیٹی کہہ کر ڈھارس بندھانے والے استاد محترم ایسے مجھے اور اپنے کئی شاگردوں کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں جن کو آپ کے شاگرد ہونے پر ہمیشہ حیرانی رہی کہ سر کیسے ہمیں مل گئے۔۔آج کے دور میں کون ہے جو اپنے شاگردوں کی مالی ،جزباتی اور روحانی مدد کر کے انہیں اس معاشرے کا سودمند حصہ بنانے کا حوصلہ رکھتا ہے؟؟؟آپ انشاءاللہ جنت کے سب سے بہترین رتبے پر ہوں گے اور بہت خوش اور مطمئن ہوں گے۔۔۔۔ہم آپ کے شاگرد ہو کر بھی خودغرض ٹھہرے کہ ہم آپ کے جانے سے اپنے اکیلے رہ جانےکے نقصان پر بے جان ہیں۔۔۔نہ پیروں تلے زمین محسوس ہو رہی ہے نہ سر پر آسمان ہے بس اسی بات کا مان ہے کہ آپ ہمارے استاد ہیں آپ ہماری پہچان ہیں

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleریکارڈ 28626 امیدوار میدان میں، قومی اسمبلی کے 7713، صوبائی اسمبلیوں کے 18546، کاغذات کی اسکروٹنی شروع
Next Article نصرت جاویدکا تجزیہ:تحریک انصاف کی انتخابات کے لیے حکمت عملی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

ستمبر 8, 2026

ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

ستمبر 8, 2026

مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

ستمبر 8, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.