Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اے آر وائی اسلام آباد کے آٹھ ملازمین میں کورونا وائرس : بیورو آفس بند کر دیا گیا
اہم خبریں

اے آر وائی اسلام آباد کے آٹھ ملازمین میں کورونا وائرس : بیورو آفس بند کر دیا گیا

ایڈیٹراپریل 27, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona-test
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے آفس میں کورونا وائرس کے مریضوں کی نشاندہی کے بعد چینل کا بیورو آفس بند کر دیا گیا ہے ۔اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال کی جانب سے ٹویٹر پیغام پر آ گاہ کیا گیا ہے کہ اسلام آفس میں بیس لوگوں کے ٹیسٹ کروائے گئے ،جس میں سے آٹھ افراد میں تصدیق ہوئی، جبکہ دو میں علامات ظاہر ہو رہی ہیں ،اس لیے فوری طور پر بیورو آفس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،اور باقی رہ جانے والوں کے ٹیسٹ بھی کروائے جائینگے ۔
پیغام میں کہا گیا ہے کہ ورکرز گھر میں رہیں اور محفوظ رہیں ،اسی طرح گزشتہ دنوں لاہور کے ایک معروف چینل سٹی نیٹ ورک میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ۔ جب کہ اسلام آباد میں اے پی پی کے ایک رپورٹر میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد دفتر کو بند کر دیا گیا تھا ۔پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر بہزاد سلیمی سیکرٹری جنرل ایم بی سومرو اور ایگزیکٹو باڈی نے اے آروائی نیوز اسلام آباد بیورو کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے 8 کارکنان سمیت ملک میں کرونا کے شکار ہونے والے دیگر کارکنان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کرونا سے متاثر ہونے والے صحافیوں و میڈیا کارکنان کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کو حکومت اور میڈیا مالکان کی غفلت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔ پی آراے نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر دیگر ٹی وی چینلز اور اخبارات کے تمام عملہ کے فوری ٹیسٹ کروائے ، حفاظتی کٹس فراہم کرے جبکہ میڈیا مالکان بھی اپنے کارکنان کی جان کے تخفظ کے لیے ایس او پی بنائیں اور اس پر سختئ سے عملدرآمد کرائیں ۔ پی آراے نے کرونا سے متاثرہ صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے ایک ڈیٹا فارم جاری کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلام آباد اے آر وائی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسہیل وڑائچ کا کالم: جہانگیر ترین کے ساتھ ملاقات اور بشریٰ بی بی کا طلسماتی فقرہ
Next Article بورس جانسن نےکورونا کو ہرا دیا : دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں‌
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم

جون 16, 2026

اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 23, 2026

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.