Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے : ملتان ٹی ہاؤس میں کیک کاٹا گیا
اہم خبریں

مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے : ملتان ٹی ہاؤس میں کیک کاٹا گیا

ایڈیٹردسمبر 25, 202442 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
tea house christmas
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔ اے پی پی ۔۔ سمیت پورے جنوبی پنجاب میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ۔اس حوالے سے ملتان کے مختلف گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات منعقد ہوئیں اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔تقریب میں مسیحی خواتین ، بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کی اور ملک وقوم کی خوشحالی اور سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں۔ ملتان ٹی ہاؤس میں نامور شاعروں،ادیبوں کالم نگاروں،صحافیوں اور دانشوروں نے معروف شاعر،کالم نگار اور سفر نامہ نگار جاوید یاد کے ساتھ مل کر کرسمس کیک کاٹا۔شرکاء میں شاکر حسین شاکر،رضی الدین رضی،اظہر سلیم مجوکہ،مستحسن خیال خلجی،ارشد بخاری ،ناصر ظہیر،ظہیر عباس ، شہزاد عمران خان ، عمران علی خان ، ولیم اقبال ناصری ،یوسف سلیم قادری عامر وسیم قادری و دیگر شامل تھے ۔کرسمس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں کرسمس کے موقع پر ضلع ملتان میں 41 گرجا گھروں میں عبادات منعقد ہوئیں ، جن میں سے 3 چرچ حساس نوعیت کے ہیں۔
کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
حیدرآباد میں رات گئے سینٹ فرانس چرچ میں کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریب ہوئی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔
تقریب میں مسیحی خواتین ، بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کرکے ملک وقوم کی خوشحالی اور سلامتی کے لیے دعائیں مانگی۔
فیصل آباد میں مسیحی خواتین نے کرسمس کے لیے خریداری کیں جبکہ گوجرانوالا کے کرسمس بازار میں مسیحی برادری کے لیے 20 فیصد تک ڈسکاؤنٹ تھا۔
ادھر کوئٹہ میں بیکریوں اور کیک شاپس میں کرسمس کے حوالے سے ڈیزائن کردہ کیکس کی دھوم ہے۔لاہور میں بھی مسیحی برادری کرسمس منانے کے لیے پرجوش ہے۔
سرگودھا میں گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جبکہ سکھر کےگرجا گھروں میں کرسمس کی خوشی میں کیک کا ٹےگئے۔
کرسمس کے موقع پر ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی چرچز اور گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ مسیحی برادری نے گھروں کو کرسمس ٹریز سے مزین کرلیا۔صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔
صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کرسمس محبت، سخاوت، رحم، اتحاد اور امید کی ترغیب دلاتی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ کرسمس پر ہمیں امن، بھائی چارے اور محبت کے پیغام پر غور کرنا چاہیے ، حکومت پاکستان تمام مذہبی برادریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مسیحی برادری پاکستان کرسمس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت
Next Article پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اناسی سال کا بوڑھا پاکستان : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 1, 2026

مسیحی بھائیوں کی بستی لوریتو ، کچی گلیاں اورگندگی کے ڈھیر : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ

دسمبر 27, 2025

’25 دسمبر آتا رہے گا، جاتا رہے گا‘ : وسعت اللہ خان کا کالم

دسمبر 26, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.