2011ء میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے انہیں دنیا کی سب سے زیادہ ریکارڈنگ کرنے والی گلوکارہ قرار دیا۔
یاد رہے کہ آشا بھوسلے نے بالی ووڈ میں درجنوں ہٹ گانے گائے ہیں جبکہ گلوکارہ کو 2000ء میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور 2008ء میں پدم وبھوشن جو بھارت کا دوسرا سب سے بڑا شہری ایوارڈ ہے سے بھی نوازا جاچکا ہے۔
Browsing: جہان نسواں / فنون لطیفہ
گلوکار شوکت علی کاگایا ہوا نغمہ ’جاگ اٹھا ہے سارا وطن‘ بہت مشہور ہوا اور 1965 اور 1971 کی جنگوں میں شوکت علی کے ملی نغموں نے قوم کا خون گرمایا۔ گلوکار شوکت علی کو 1976 میں ’وائس آف پنجاب‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا
یہ مقدمہ گزشتہ آٹھ سال سے زیرِ سماعت تھا، جس کے دوران مجموعی طور پر نو ججز تبدیل ہوئے جبکہ 283 پیشیوں میں 20 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔
وہ اکثر پاکستان کے ٹیلی وژن شوز میں شرکت کرتی ہیں اور فنکاروں کے کاسمیٹکٹ پروسیجرز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ ماضی قریب میں وہ اپنی بھابھی اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ کی مبینہ کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے سوشل میڈیا بحث کا حصہ رہیں۔
ارشاد بھٹی نے اپنی پہلی اہلیہ کے لیے محبت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پیار کو دفن کرنا ایک مرد کے لیے سب سے بڑا نقصان ہوتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پہلی اہلیہ کے انتقال کے بعد ان کی زندگی کا وہ وقت انتہائی مشکل اور تاریک تھا۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سما راج ان کی زندگی میں دوبارہ روشنی بن کر آئیں
ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نواحی علاقے چک نمبر 125 کے قریب ایک مارکیٹ میں پیش آیا جہاں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط وصول کرنے کے لیے آنے والی 200 سے زائد خواتین ریٹیلر شاپ کی چھت پر موجود تھیں۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثے کے بعد شیخ زید ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ واقعہ کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔
رپورٹس کے مطابق حکیم شہزاد اس سے قبل بھی اپنی متعدد شادیوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔ چند سال پہلے انہوں نے عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔
کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…
اس کے خود کو گولی مارنے کا پتا مجھے گھر واپسی پر چلا تھا۔ وہ اکیلا، دماغ سے نکلتے جمے خون میں لت پت پڑا۔ جان…
رات نجانے کس پہر آنکھ کھلی۔ بہت دیر سے نیند نصیب ہوئی تھی۔ وہ بھی بے حد کچی، پکی۔ پچھلے پندرہ دن کی مشقت، افراتفری اور…
