سرائے عالمگیر : پانچ جنوری کو قتل ہونے والی چار سالہ زہرہ کے ریپ اور قتل کا مقدمہ جتنے ڈرامائی انداز میں حل کرنے کا دعوی…
Browsing: تازہ ترین
راوالپنڈی:پاکستان تحریک انصاف نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا…
راولپنڈی: احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 7 سال کی سزا…
راولپنڈی:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 سال کی سزا سنا دی گئی۔ عمران خان اور…
عاجزی وانکساری میرے ساتھی رئوف کلاسرا کی امتیازی صفت ہے۔ وہ ’’دانشوری‘‘ کا دعویٰ بھی نہیں کرتا۔ کبھی کبھار مگر روانی میں ایسا فقرہ کہہ ڈالتا…
مسلسل بیماری نما بے ہوشی میں کانوں میں آوازیں آتی رہیں۔’ لڑکیوں کی تعلیم پر کانفرنس ہورہی ہے پھر سنا دنیا کے تعلیمی مشاہیر آئے ہیں‘۔…
لاہور میں درندہ صفت ملزمان نے 70 سالہ خاتون کو ریلوے پھاٹک پر زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور میں تھانہ مصطفیٰ آباد کی حدود میں…
گزشتہ روز کرم میں قافلے پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد دو ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں 3 ڈرائیورز…
پی ٹی آئی وہ جماعت کہ جس میں ایوب خان کا پوتا عمر ایوب اپوزیشن لیڈر ہے، ضیاء الحق کے بیٹے اعجاز الحق کی مسلم لیگ ضم ہوئی وہ پی ٹی آئی کہ جس کی آدھی کابینہ پرویز مشرف کی تھی آج بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے….
اور آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ عمران خان نے چیئرمین تحریک انصاف گوہر خان کی موجودہ آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے اور بیرسٹر گوہر خان اس ملاقات کی تردید کر رہے ہیں…..
ْمجھے سردی صرف اچھی ہی نہیں لگتی بلکہ سردی سے باقاعدہ محبت ہے۔ اگر سردی میں جنگل میسر ہو تو اس سے بڑھ کر آئیڈیل صورتحال بھلا کیا ہو سکتی ہے۔ مگر اب جنگل کا راستہ دھندلا پڑتا جا رہا ہے جو جنگلوں میں میرے ساتھ تھے آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑتے جا رہے ہیں۔
ایک نیک بخت تھی جو خود بھی جنگلوں کی شوقین تھی، وہ گئی تو گویا جنگلوں کے راستے پر دھند سی پڑ گئی۔ دوستوں کا ایک گروپ تھا جن کے ساتھ شکار اور کیمپنگ کی جاتی تھی۔ اسے ایسی نظر لگی کہ جن کا سردیوں میں اوڑھنا بچھونا ہی شکار یا کیمپنگ تھا، سرے سے ہی بھول گئے۔ لے دے کر ایک چولستان کی جیپ ریلی رہ گئی تھی جو ماہِ فروری میں چار چھ دن کیلئے ویرانوں میں لے جانے کا سبب بن جاتی تھی لیکن شومیٔ قسمت کہ گزشتہ سال بھی پاکستان میں نہیں تھا اور اس سال بھی کہیں دور بیٹھا اس سالانہ ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کی حسرت لیے سرد آہیں بھر رہا ہوں گا۔ یہ المیہ ہے کہ حاصل کی خوشی سے زیادہ لاحاصل کا ملال ہوتا ہے۔
