Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » افغان فوج اگر لڑنا ہی نہیں چاہتی تو ہم کیا کر سکتے ہیں‌: صدر جوبائیڈن
اہم خبریں

افغان فوج اگر لڑنا ہی نہیں چاہتی تو ہم کیا کر سکتے ہیں‌: صدر جوبائیڈن

ایڈیٹراگست 17, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jo baiden
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

واشنگٹن : امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ’افغانستان سے افواج کی واپسی کا فیصلہ درست تھا۔‘پیر کو افغانستان کی صورت حال پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’افغان افواج کی تنخواہیں تک ہم ادا کرتے تھے۔‘
ہم نے افغان فوج کی تربیت کی اور انہیں ہر قسم کا اسلحہ فراہم کیا لیکن اگر وہ لڑنا نہیں چاہتیں تو امریکی افواج بھی ان کے لیے کچھ نہیں کر سکتیں۔‘انہوں ںے مزید کہا کہ ’امریکہ نے اشرف غنی کو طالبان سے بات چیت کا مشورہ دیا تاہم انہوں نے تجویز مسترد کردی اور کہا کہ ’افغان فورسز لڑیں گی۔‘اپنے خطاب میں جو بائیڈن نے کہا کہ ’امریکہ کے چار صدور کے ادوار میں ہم افغان جنگ میں شریک رہے، انہوں نے کہا کہ ’ہم افغان جنگ میں مزید نسلیں نہیں جھونک سکتے۔‘انہوں نے بتایا کہ ’افغانستان میں رہنے والے امریکیوں کو واپس لایا جائے گا۔‘جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ’ہم نے اپنا سفارت خانہ بند کر دیا ہے اور اپنے عملے کو واپس بلا لیا ہے۔‘صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ’افغانستان سے امریکی اور اتحادیوں کے انخلا کے لیے اپنے 6 ہزار فوجی کابل بھیجے ہیں۔‘
’طالبان پر واضح کردیا ہے کہ اگر ہمارے انخلا کے مشن میں رکاوٹ ڈالی گئی تو ہمارا ردعمل فوری اور موثر ہوگا۔‘
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ’ضرورت پڑی تو افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف فوری کارروائی کریں گے۔‘انہوں نے بتایا کہ ’دو ہزار افغان شہری امریکہ کے خصوصی امیگریشن ویزے کے لیے اہل ہوں گے۔‘امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پیدا ہونے والا حالیہ بحران امریکہ کے ان سابق فوجیوں کے لیے ’قابل تکلیف‘ ہے جنھوں نے وہاں گزشتہ 20 سال جنگ لڑی۔’یہ ان کے لیے بہت زیادہ ذاتی ہے اور میرے لیے بھی یہ ایسا ہی ہے۔ میں نے ان مسائل پر ایک لمبے عرصے تک کام کیا ہے۔‘
’کابل سے قندھار تک میں نے لوگوں سے بات کی۔ میں نے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ میں نے اپنی افواج سے بات کی۔‘امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں ’سفارت کاری کے لیے کوشش جاری رکھے گا۔‘انھوں نے کہا کہ امریکہ افغانستان کے عوام کی حمایت اور ان کے بنیادی حقوق کے لیے کوشش جاری رکھے گا۔
’میں اس بارے میں واضح رہا ہوں کہ انسانی حقوق ہماری خارجہ پالیسی کا مرکز ہونا چاہیے لیکن ایسا کرنے کا طریقہ لامحدود فوجی تعیناتیوں کے ذریعے نہیں۔‘امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مہم کا مقصد ’قوم کی تعمیر نہیں‘ بلکہ ’امریکی سرزمین پر ایک دہشت گرد حملے کو روکنا تھا۔‘
افغانستان کی حالیہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ میں نے ’ہمیشہ امریکی عوام سے وعدہ کیا ہے کہ میں ان کے ساتھ ہوں لیکن میں تسلیم کرتا ہوں کہ طالبان کی حالیہ پیشرفت سے صورتحال ’ہماری توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے کھل کر سامنے آئی ہے۔‘امریکی صدر نے مزید کہا کہ ’امریکی اس جنگ میں لڑتے اور مرتے نہیں رہ سکتے جس میں افغان اپنے لیے لڑنے کے لیے تیار نہیں۔‘امریکی صدر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت طالبان کے ساتھ سیاسی تصفیہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔
’اشرف غنی نے اس بات پر اصرار کیا کہ افغان فورسز لڑیں گی لیکن ظاہر ہے کہ وہ غلط تھے۔‘

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افغانستان جوبائیڈن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوجاہت مسعود کا کالم : فزکس کے اینٹی میٹر سے سیاست میں اینٹی سٹیٹ تک( بحوالہ فواد چوہدری)
Next Article اعزاز سید کا کالم:افغانستان، ایسے تیسے یا جیسے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مئی 3, 2026

سیکڑوں طالبان مارے گئے ہمارے 12 جوان شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فروری 28, 2026

کیا افغانستان واقعی سلطنتوں کا قبرستان رہا ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.