Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کسی پر کوئی انگلی نہ اٹھائے، ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا، بابر اعظم
اہم خبریں

کسی پر کوئی انگلی نہ اٹھائے، ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا، بابر اعظم

ایڈیٹرنومبر 12, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
babar azam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شکست کے بعد غلطیاں نہ دوہرانے کے عزم کا اظہار کیا۔
میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’سب کو معلوم ہے کہ ہم نے کہاں غلط کیا اور کہاں ہمیں بہتر کرنا چاہیے تھا، ہمیں اس سے سیکھنا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ’کسی پر کوئی انگلی نہ اٹھائے، ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا‘۔
انہوں نے کہا کہ ہار گئے تو کوئی بات نہیں اس سے سیکھیں گے اور آگے جو کرکٹ کھیلیں گے اس میں ایسی غلطیاں نہیں دوہرائیں گے۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ’ہمارے درمیان بہت بہترین ماحول رہا، ہر میچ میں ہر شخص نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے، ہم کوشش پوری کریں گے اور نتائج خود بخود ہمارے ہاتھ میں آتے رہیں گے‘۔
آخر میں انہوں نے کہا کہ ’دکھ تو بہت ہے تاہم یہ وقت ایک دوسرے کو حوصلہ دینے کا ہے‘۔
‘حسن علی تھوڑا ڈاؤن ہے، اسے حوصلہ دیں گے‘
بابر اعظم نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’آج کا دن بہت مایوس کن تھا، ہم نے اچھے رنز اسکور کیے تھے تاہم اس طرح میچ کو ختم نہیں کرسکے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ’مجھے پورا اعتماد ہے کہ ہم اپنی اچھی کارکردگی کو جاری رکھیں گے، کیچز ڈراپ ہوئے اگر وہ نہ ہوتے تو شاید صورتحال کچھ اور ہوتی، ہم اپنی غلطیوں سے سیکھیں گے‘۔
حسن علی کے اہم کیچ چھوڑنے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حسن علی پاکستان کا اہم باؤلر ہے اور ہمیشہ اس نے میچ جتوایا ہے، وہ تھوڑا ڈاؤن ہے تاہم اسے حوصلہ دیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پورے ٹورنامنٹ میں اچھی پرفارمنس دی اور پرامید ہوں کہ لڑکوں نے غلطیوں سے سیکھا ہوگا اور آگے جاکر کوشش کریں گے کہ ایسی غلطیاں دوبارہ نہ ہوں۔
پاکستان کے کرکٹ شائقین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’پورے ٹورنامنٹ میں شائقین نے ہمیں بہت سپورٹ کیا اور اسے بطور کپتان اور ہماری پوری ٹیم نے بہت انجوائے کیا اور کوشش کی کہ کارکردگی کے ذریعے انہیں مزید خوش کریں‘۔
رضوان کو ٹیم میں شامل کرنے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ رضوان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، مجھے ان کی طبیعت کو لے کر تھوڑی تشویش تھی تاہم انہوں نے مجھے اعتماد میں لیا تھا اور کارکردگی بھی دکھائی۔
اسپنرز کو کم موقع دینے کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم نے اپنی کوشش کی، شاداب خان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، نتائج ہمارے حق میں نہیں آئے تاہم کوشش کریں گے کہ اپنی غلطیوں سے سیکھیں‘۔
ان کا کہنا تھا کہ حسن علی کو پورے ٹورنامنٹ میں ہم اعتماد دیتے رہے ہیں، کارکردگی نہ ہونا آپ کے ہاتھ میں نہیں، ہم صرف اپنی پوری محنت کرسکتے ہیں اور امید ہے حسن علی آگے جاکر پرفارمنس دکھائیں گے۔
واضح رہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگھریلو صارفین کو دن میں تین بار گیس فراہم کرنے کا منصوبہ
Next Article ڈالر کی پرواز کا نیا ریکارڈ قائم : 176 روپے تک پہنچ گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.