کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کردی۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود…
Author: ایڈیٹر
ملتان : اتوار کی شب انڈسٹریل سٹیٹ میں ایل پی جی گیس سے بھرا باؤزر پھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے ۔…
’’فیک نیوز‘‘ کا زمانہ ہے۔ نامی گرامی اخبارات (جنہیں Xکا مالک ایلان مسک حقارت سے Legacy Mediaپکارتا ہے) میں چھپی ہوئی ’’خبر‘‘ پر بھی اعتبار کرنے…
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے اگلے چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
تحریک انصاف کی اکثریت کو بڑی توقع ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ عمران خان کی مدد کو آئیں گے اور اُنہیں نہ صرف جیل سے آزاد…
لاہور کا سب سے نمایاں تعارف علمی اور ادبی حوالہ ہے ، سال کے بارہ مہینے یہ شہر علمی ادبی ، سماجی اور ثقافتی رنگوں سے…
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر…
کیا فیک نیوز ایک بہت بڑا خطرہ بنتی جا رہی ہے؟ جی ہاں! فیک نیوز ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال…
ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس سے بھرے باؤزر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایل پی…
خضدار شہر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جنوب مغرب میں اندازاً ساڑھے تین سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس ضلع کی آبادی مختلف بلوچ قبائل پر مشتمل ہے۔بلوچستان میں 2000 کے بعد سے خضدار میں بھی بم دھماکوں اور اس نوعیت کے دیگر سنگین بدامنی کے واقعات کمی و بیشی کے ساتھ پیش آرہے ہیں۔یاد رہے کہ نو جنوری کو ضلع خضدار کے علاقے زہری میں 70 سے زائد مسلح افراد آئے تھے اور انھوں نے وہاں لیویز تھانے اور نادرا کے دفتر کو نذر آتش کیا تھا۔ ماضی میں خضدار میں ہونے والے بم دھماکوں اور اس نوعیت کے دیگر زیادہ تر واقعات کی ذمہ داریاں کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے قبول کی جاتی رہی ہیں۔
