آزاد کشمیر میں انتخابی ریلی سے خطاب میں آصفہ بھٹو جوشیلے انداز میں نظر آئیں اور کارکانوں سے نعرے بھی لگوائے ۔
آصفہ بھٹو نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ کشمیر جنت نظیر ہے، کشمیر بے نظیر ہے ، پیپلزپارٹی پہلے بھی کشمیرکے ساتھ تھی آج بھی ہے اورآگے بھی ساتھ کھڑی رہے گی۔
پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے آصفہ بھٹو کا مظفرآباد میں شاندار استقبال کیا۔
واضح رہے آصفہ بھٹو آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے موجود ہیں اور انہوں نے ؎پٹہکا میں جلسے سے خطاب کیا ہے۔۔
(بشکریہ: جیونیوز)
منگل, ستمبر 15, 2026
تازہ خبریں:
- پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا
- عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
- ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
- اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

