Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کرپشن چورن اور احتسابی کھچڑی .. ارشد بٹ ( اوسلو )
ارشد بٹ

کرپشن چورن اور احتسابی کھچڑی .. ارشد بٹ ( اوسلو )

ایڈیٹرجنوری 28, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نااہلی، ناتجربہ کاری اور اس پر رعونت، الزام تراشی، اقتصادی بے سمتی اور سیاسی وژن سے محرومی کپتانی اقتدار کا طرہ امتیاز ٹھہرا۔ کپتان کے حامی دو معروف کالم نگاروں اور ٹی وی تبصرہ کاروں کا کہنا ہے کہ کپتان کی ٹیم میں آدھے نکمے اور ناکارہ، آدھے سیاسی وارداتیے اور کرپٹ عناصر شامل ہیں۔ جن کی خوبی دن رات کپتان کی مدح سرائی کرنا، نااہلیوں کی پردہ پوشی کرنا، دروغ گوئی سے باچھیں کھلانا، اپوزیشن کو اشتعال دلانا اور سیاسی عدم استحکام کو ھوا دینا ہے۔ کپتان کی چاپلوسی اور جھوٹا پراپیگنڈا کرنے میں انکا ثانی ڈھونڈنا مشکل ہے۔ ساہیوال کا سانحہ ایک تازہ مثال ہے۔ جس کے بعد پنجاب اور وفاقی وزرا میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ شروع ھو گیا۔ دروغ گوئی اور حقائق مسخ کرنے کی ناکام کوششیں، جسے میڈیا اور سوشل میڈیا ساتھ ساتھ بے نقاب کرتا رہا۔ اپوزیشن راہنماوں کو جیل ڈالنے کی گیدڑ بھبھکیوں سے سیاسی تصادم کی فضا کو ھوا دینا بھی انکے فرائض مین شامل ہے۔ کپتان کو سلیکٹڈ وزیر اعظم کہنے پر اپوزیشن لیڈر کو جیل میں ڈالنے کی دھمکیاں ملک میں سیاسی محاذآرائی کی پرورش کرنے کے علاوہ کیا کریں گی۔



دروغ گوئی، بے بنیاد پراپیگنڈا اور دھمکیوں کے سہارے سرکار کو کب تک چلایا جا سکتا ہے۔ کسی کو نہیں چھوڑوں گا، کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔ بدعنوان اور ٹیکس چور عناصر کو جیل کی ھوا کھانی پڑے گی۔ لوٹی ھوئی دولت ملک میں واپس لاوں گا، سرماے کی بیرون ملک سمگلنگ روکوں گا، پی ٹی آئی حکومت آنے کے بعد بیرون ملک سے ڈالروں کی بارش شروع ھو جائے گی۔ پاکستان کو جنت نظیر ریاست مدینہ بنا دوں گا۔ ان بلند بانگ دعوں کی حقیقت یا جھوٹ ایک طرف۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ دن بدن ان نعروں کا اثر اور اہمیت کم ھوتی جا رہی ہے۔



عوام کو روزگار کی فراہمی، مہنگائی پر کنٹرول اور عوامی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے بغیر کھوکھلے نعروں سے عوام کو زیادہ دیر تک نہیں بہلایا جا سکتا۔ چھ مہینوں کے اندر تحریک انصاف کے دو منی بجٹوں میں عوامی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ انکم ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے کی بجائے ٹیکسوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈال کر عوامی کو مہنگائی کے بوجھ تلے کچل دیا۔ پی ٹی آئی حکومت نے کم آمدنی والے سرکاری یا غیر سرکاری ملازمین، دھاڑی دار غیر مستحکم آمدن والے مزدوروں، چھوٹے کاروبار اور دکانداروں، زرعی معیشت سے جڑے مزدورں اور چھوٹے کسانوں کی افراط زر کے مطابق آمدن میں اضافہ کرنے کے لئے کسی پالیسی کا اعلان نہیں کیا گیا۔ نہ کرپشن ختم ھوئی، نہ ٹیکس چوروں پر گرفت، نہ کرپٹ عناصر اور ٹیکس چور جیل گئے سوائے دوچار سیاسی مخالفین کے۔ نہ لوٹی دولت وطن واپس لائی گئی اور نہ ہی لائے جانے کا امکان۔ نہ ملکی دولت کی بیرون ملک سمگلنگ کی روک تھام کے آثار۔ نہ بیرون ملک سے پاکستانیوں نے ڈالروں کی بارش کی۔ کرپٹ عناصر اور ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو جیل ڈالنے کے کھوکھلے نعرے اور پاکستان کو ریاست مدنیہ بنانے کے بلند بانگ دعووں کی قلعی کھل چکی۔ حکومت کا ہنی مون دورانیہ ختم ھوا۔ اب اپوزیشن پر الزام تراشیوں سے گزارا نہیں ھو گا۔ نہ ہی گذشتہ حکومتوں پر لعن تعن کرنے اور انکی کرپشن کی داستانیں سنانیں سے عوام کو مطمئن کیا جا سکتا ہے۔ اب پی ٹی آئی حکومت کو عوام اور ملک کے لئے کچھ کر کے دکھانا پڑے گا، اب حکومتی کارکردگی کی جوابدہی کا وقت شروع ھو چکا ہے۔ اب کرپشن چورن اور احتسابی کچھڑی بازار میں مندی کا رحجان غالب آتا جا رہا ہے۔ اگر عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کے جانب عملی اقدامات نہ اٹھائے گئے تو پی ٹی آئی حکومت کو معاشی بحران اور سیاسی عدم استحکام لے ڈوبے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاصلی اور فلمی بادشاہت .. وسعت اللہ خان
Next Article اصلی اور فلمی بادشاہت۔۔ وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.