Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » علمدار حسین اسلامیہ کالج اور گرلز ہائی سکول کی تاریخی عمارات منہدم کیے جانے کا امکان
daud tahir

علمدار حسین اسلامیہ کالج اور گرلز ہائی سکول کی تاریخی عمارات منہدم کیے جانے کا امکان

ایڈیٹرستمبر 11, 202381 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
alamdar college
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( ندیم قیصر سے) علمدار حسین اسلامیہ کالج اور آثار قدیمہ کے اٹلی پراجیکٹ کی زد میں قلعہ کہنہ کے پہلو میں واقع دو تاریخی تعلیمی اداروں کی قدیم عمارات بھی آگئیں جنہیں محفوظ کرنے کی بجائے گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ایک صدی سے قائم گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج اور گورنمنٹ گرلز اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ میں زیر تعلیم ہزاروں طلبہ و طالبات کو دیگر کالج اور سکول میں ضم کرنے یا نئی بلڈنگز تعمیر کر کے وہاں شفٹ کرنے کے بارے میں باقاعدہ سرکاری سروے کا بھی آغاز کردیا گیا۔ جس پر ان تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طالبات میں بے چینی پھیل گئی۔ہفتے کے روز ضلعی انتظامیہ ۔ بلڈنگز اور محکمہ مال کے حکام نے سروے کے سلسلے میں دورے کیے اور اٹلی پراجیکٹ میں مذکورہ تعلیمی اداروں کی عمارات کو شامل کیے جانے کی صورت میں متبادل مقامات بارے تعلیمی حکام سے رائے بھی مانگی گئی ہے۔
ان تعلیمی اداروں کی تاریخی حیثیت کو ختم کیے جانے کی صورت میں ممکنہ عوامی ردعمل کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے ۔ذرائع کے مطابق سرکاری طور پر لکھاریوں اور دانشوروں کو اس حوالے سے اعتماد میں بھی لیا جائے گا تاکہ وہ سرکاری اقدام کے حق میں رائے عامہ کو ہموار کر سکیں۔
اٹلی پراجیکٹ کی ممکنہ زد میں آنیوالے گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج اور گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول کی تاریخی عمارات دونوں پاکستان کے مشہور سیاسی خانوادے گیلانیہ کی تعلیمی میراث سمجھی جاتی ہیں ۔ گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج تو سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے والد کے نام سے موسوم ہے اور علمدار حسین گیلانی 50 ء کی دہائی میں سیاسی حکومت کے صوبائی وزیر بھی رہے تھے۔ علمدار حسین کالج کی تاریخ کے مطابق اس تاریخی عمارت میں 1924ء میں اسلامیہ سکول قائم تھا جسے 1970ء میں انٹر کالج کا درجہ دیا گیا اور بعد میں ڈگری کالج کے طور پر اپگریڈ کردیا گیا مجموعی طور پر پچھلے 63 برسوں سے گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج کی حیثیت برقرار ہے۔اسی طرح اسلامیہ گرلز سکول دولت گیٹ کی تاریخی حیثیت بھی پون صدی قدیم ہے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تعلیمی ادارے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کاتجزیہ : جغرافیائی حقیقتیں اور بڑھک بازی
Next Article صدر کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ دیے جانے کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پروفیسر شہزاد احمدخان کا منفرد اعزاز : 15 مضامین میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر لی

ستمبر 20, 2025

نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام کی حالتِ زار : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( چوتھی قسط )

اگست 10, 2025

کالجز ، والدین اور نسل نو : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( تیسری قسط )

اگست 6, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.