Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»عائشہ حنیف کا اختصاریہ : انتظار ایک لمبا انتظار ۔۔۔
اختصاریئے

عائشہ حنیف کا اختصاریہ : انتظار ایک لمبا انتظار ۔۔۔

ایڈیٹرستمبر 27, 202110 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
abstract
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کسی کا انتظار کرنا ایک طرح سے کسی اذیت سے کم نہیں ہے بھلے ہی آپ چاہ کے انتظار کر رہے ہیں یا نا چاہتے ہوئے مگر انتظار تو کر رہے ہیں نا …..کس چیز کا کر رہے ہو انتظار ؟کیوں خود کو تکلیف دے رہے لوٹ جاؤ اس کے پاس خود ہی لوٹ جاؤ مت کرو انتظار …..یہ تمہیں دکھوں کے سوا اور کچھ نہی دے گا سولی پہ لٹکا کے رکھے گا
۔۔۔۔۔۔
مگر پھر کیا ہوتا ہے جانتے ہو؟؟؟؟؟؟
جب وہ لوٹ کے آتا ہے نا جس کا تم انتظار کر رہے تو پھر تم اپنی سب تکلیف کو بھول جاتے ہو ..بالکل اسی طرح خالق کائنات مالک دو جہاں رب ذوالجلال اپنے گناہ گار بندے کے لوٹ آنے کا انتظار کرتا ہے .تو پھر جب وہ بندہ لوٹ آتا ہے دنیا کی رنگینی اسے رسوا کر دیتی ہے تو وہ لوٹ آتا ہے …اور وہ غفور رحیم جس کی رحمت میں ہی آخر سب کو لوٹ کر آنا ہے اپنی رحمت کے صدقے اسے تھام لیتا ہے اس کے گناہوں پہ پردہ ڈال دیتا ہے اور اسے معتبر کر دیتا ہے سب کے سامنے ..وہ بھول جاتا ہے کہ اس نے کتنے گناہ کیے کس کس کے ساتھ کتنا برا کیا .وہ بھول جاتا ہے سب اس کی توبہ قبول کر لیتا ہےاور بخش دیتا ہے اسے …اس کے محبوب کی امت ہے وہ اپنے محبوب کی کسی بات کو کیسے ٹال سکتا ہے وہ محبوَب سرور کائنات سرکار دو عالم حضور اکرم نے رو رو کر التجا کی تھی میری امت ….میری امت …میری امت
تو کیسے رد کرتا وہ اپنے محبوب کی التجا کو ….اسے شرم آتی ہے کوئی اس کے در سے خالی لوٹ جائے .خالی لوٹانا اس کی شان کے خلاف ہے …….تو اے غفلت میں ڈوبے انساں جاگ ذرا اس رب کو یاد کر جس کے پاس جانا ہے تجھے .

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامجد اسلام امجدکا کالم:کرکٹ، بحران اور جاوید میانداد
Next Article نصرت جاویدکا تجزیہ:مودی کا دورہ امریکہ اور کملا ہیرس کی بے باکی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم

جولائی 22, 2026

ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ

جولائی 22, 2026

پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم

جولائی 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.