ملتان : ایک نوجوان نے دوستی سےانکار پر خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا، اور فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق خواجہ سرا پر تیزاب گردی کا واقعہ محمد پور گھوٹا میں پیش آیا، ملزم محمد رئیس خواجہ سرا سے دوستی کرنا چاہتا تھا۔ خواجہ سرا نے دوستی سےانکار کیا، تو ملزم طیش میں آگیا، اور خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بنایا، تیزاب پھینک کر فرارہوگیا۔ تیزاب گردی سے متاثرہ خواجہ سرا کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا

