ملتان : ریڈیو پاکستان مُلتان کے پروگرام ”جمہور دی آواز“ کے نامور کمپیئر ، شاعر ، گیت نگار ،افسانہ نگار دانشور عبداللطیف بھٹی کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد ہفتہ کے روز انتقال کر گئے ۔
عبداللطیف بھٹی کی کتابوں میں تل وطنی عروض، چھند پتری شامل ہیں اُن کی نماز جنازہ کل اتوار کو 2بجے دوپہر شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں ادا کی جائے گی۔زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے عبداللطیف بھٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

